counter easy hit

فیصل آباد: مبینہ مقابلے میں ڈاکو ہلاک، اہلکار جاں بحق

Faisalabad killed in encounter bandits, were killed

Faisalabad killed in encounter bandits, were killed

فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ایک ڈاکو بھی ماراگیا ۔

واقعہ فیصل آباد کے کینال روڈ پر پیش آیا، جہاں گشت پر مامور پولیس اہلکاروں نے مشکوک افراد کو روکنے کی کوشش کی تو مشکوک افراد نے رُکنے کے بجائے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی، جوابی کارروائی میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا ۔

فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکار محمد اشرف بھی شہید ہوگیا، شہید پولیس اہلکار اور ہلاک ڈاکو کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں مزید قانونی کارروائی جاری ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website