counter easy hit

فیصل آباد جڑانوالہ 6 سالہ بچی مبینہ زدیاتی کے بعد قتل

فیصل آباد جڑانوالہ 6 سالہ بچی مبینہ زدیاتی کے بعد قتل
Faisalabad Jaranwala, a 6-year-old girl, was murdered after alleged rapeفیصل آباد: (ویب ڈیسک) میڈیکل رپورٹ میں زدیاتی ثابت ہو گئی 6 سالہ مبشرہ کے لواحقین کا ہسپتال کے باہر شدید احتجاج بچی کا جنازہ 11 بجے بے نظیر پارک میں ادا کیا جائے گا جڑانوالہ میں انسان نما بھیڑیے دندنانے لگے سفاکیت اور بربریت کی انتہا ہو گئی مسلسل درندگی کے ان واقعات پر شہری مشتعل جڑانوالہ میں زدیاتی کے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں حکومت بے بس نظر آرہی ہے