counter easy hit

فیصل آباد :گھر میں گھس کر فائرنگ، میاں بیوی قتل

Faisalabad: enter the house opened fire, killing his wife

Faisalabad: enter the house opened fire, killing his wife

فیصل آباد میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، گولیاں لگنےسےمیاں بیوی موقع پر ہلاک ہوگئے ۔ پولیس کےمطابق فائرنگ کرنے والےملزمان میں خاتون بھی شامل تھی۔

واقعہ فیصل آباد کے علاقے کریم نگر میں پیش آیا، جہاں پولیس کے مطابق خاتون سمیت 3 ملزمان نے ایک گھر میں گھس کر ساجد اور اس کی بیوی ارشاد بی بی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیاگیا ہے ، پولیس حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website