yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فیصل آباد: 72 سالہ شخص نے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا

MH Kazmi January 30, 2017 1 min read
Faisalabad: 72-year-old man took to admission in the University
Share this:

فیصل آباد کے 72سالہ شخص کے شوق ِ تعلیم نے نئی مثال قائم کردی ۔ انٹرمیڈیٹ کے 50سال بعد گریجویشن کےلیے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا۔ مقبول احمد بس میں بیٹھ کر 30 کلومیٹر دور درس گاہ جاتے ہیں۔

Faisalabad: 72-year-old man took to admission in the University
Faisalabad: 72-year-old man took to admission in the University

بوڑھاپا،4جوان بچے اور 30کلومیٹرکا بس کاسفر،یہ سب 72سالہ بزرگ طالب علم کے راستے کی رکاوٹ نہ بن سکیں، بزرگ شہری یونیورسٹی کا طالب علم بن گیا۔ مقبول احمد کا کہنا ہے کہ ایف اے کرنے کے دوران خاندانی دشمنی کے نتیجے میں اعلیٰ تعلیم کا خواب ان سے چھن گیا تھا جسے اب پورا کرنا چاہتے ہیں اس لیے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سے گریجویشن کے لیے داخلہ لیا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ اپنے سب بچوں کو نے پڑھایا ہے، اب میں فارغ ہوں ہمارے مزارعے تھے ان کی بیٹی کو داخلہ کرانے گیا، وہاں یونیورسٹی میں تعلق بن گیا۔ میں نے کہا کہ مجھے بھی داخلہ دے دو ،انہوں نے مجھے داخلہ دے دیا ۔ مقبول احمد چار بچوں کے باپ اور پیشے سے کسان ہیں ،ان کا گاؤں یونیورسٹی سے 30کلو میٹر دور ہے، انہیں آنے جانے کے لیے بس سے سفر کرنا پڑتا ہے ۔ مقبول احمد گریجویشن کے بعد پی ایچ ڈی کرنے اور اپنے گاؤں میں غریب بچوں کے لیے ایک ویلفیئراسکول قائم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ،ان کا کہنا ہے اپنے بچوں کو اعلی تعلیم دلانے کے بعد ا ب وہ خود اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے راستے پر چل پڑے ہیں ۔ بزرگ طالب علم نےبتایا کہ میری خواہش ہے کہ میں بی اے کے بعد پی ایچ ڈی کروں، ساتھ ساتھ گاؤں میں ایک جدید اسکول بناؤں، جس کا سلیبس انگریزی میں ہو۔ مقبول احمد معاشرے میں ان لوگوں کے لیے ایک مثال ہیں جو کاروبار زندگی میں الجھ کر اپنے تعلیم مکمل نہیں کر پاتے تاہم اگر حالات اجازت دیں تو انہیں تعلیم سے دوبارہ ناتا جوڑنے کے لئے عمر کی پروا نہیں کرنی چاہیے ۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Completes the 870 assistant sub-inspectors of the promotion phase of the Karachi police
Previous Post کراچی پولیس کے 870 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کی ترقی کا مرحلہ مکمل
Next Post شریف خاندان کی وراثتی جائیداد کی تقسیم کا ریکارڈ پیش
Presenting the record of distribution of sharif family inherited property

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.