yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عافیہ کو ضرور واپس آنا چاہیے لیکن یہ چیز مسئلہ پیدا کر رہی ہے ۔۔۔۔ فیصل واوڈا نے حکومت کی بڑی مشکل بیان کردی

Web Editor November 9, 2018 1 min read
Faisal Wada made a big statement of the government
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ امریکا میں قید ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو ضرور واپس آنا چاہیے لیکن فوزیہ صدیقی کے بیانات تنازع پیدا کر رہے ہیں۔فیصل واوڈا نے یہ بیان جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے دیا۔دورہ سعودی عرب کے حوالے سے

گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے بتایا کہ سعودی عرب نے امدادی پیکج میں کوئی شرائط عائد نہیں کی ہیں۔پانی کے مسئلے پر بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل نے کہا کہ ڈیم 40 سال پہلے بننے چاہیے تھے لیکن کسی نے بھی اس معاملے پر توجہ نہیں دی۔مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا کہ پوری قوم کی خواہش ہے کہ عافیہ صدیقی واپس آئے اور اس معاملے پر تمام جماعتیں حکومت سے تعاون کریں گی۔تحریک انصاف کے 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کے منصوبے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا کہ نئے پاکستان کے ہاؤسنگ اسکیم میں ساری تحریک انصاف جیل جائے گی۔پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کا اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک امریکا تعلقات میں بہتری تک عافیہ صدیقی کے معاملے پر پیشرفت نہیں ہو سکتی۔رہنما پیپلز پارٹی نے کہا کہ تین دن سے پارلیمنٹ میں جو ماحول چل رہا ہے وہاں عوامی ایشوز پر کوئی بات نہیں کر سکتا، پارٹی قیادت بھی غلط زبان استعمال کرنے والوں کو تھپکی نہ دیں۔آسیہ بی بی کی رہائی کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ ایک جھتا پورے پاکستان کو مذہب کے نام پر بلیک میل کر رہا ہے، موجودہ معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں کو حکومت کا ساتھ دینا چاہیے۔اس کے جواب میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا تھا کہ بھرپور کارروائی ہو گی لیکن جمعہ کو ہونے والے معاہدے میں حکومت مکمل سرینڈر ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ کچھ نہیں تو کم سے کم معاہدے میں یہ تو لکھوا لیتے کہ احتجاج کے دوران دیئے گئے فتوے غلط تھے۔ان کا کہنا تھا کہ اب اگر حکومت اس معاہدے پر عمل کرتی ہے تو دنیا کو بھگتے گی اور اگر اس معاہدے پر عمل نہیں کرتی تو مظاہرین نہیں چھوڑیں گے۔رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ مظاہرین سے این آر او والے معاملے پر زرداری صاحب نے 100 فیصد درست بات کی۔فیصل واوڈا نے کہا کہ ن لیگ کے معاہدے میں ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ اور لوگوں کو مارنے والوں کو رہا کیا گیا لیکن ہماری حکومت کا مظاہرین کے ساتھ جو معاہدہ ہوا ہے اس میں کسی توڑ پھوڑ والے کو چھوڑنے کی بات نہیں ہوئی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
There are two important and unforgettable events in my life ...
Previous Post میری زندگی کے دو اہم ترین اور ناقابل فراموش واقعات یہ ہیں ۔۔۔۔۔۔ مشہور زمانہ شاعر جون ایلیا اپنی زندگی میں یار دوستوں کو کیا واقعات سنایا کرتے تھے ؟ آپ بھی پڑھیے
Next Post دنیا کے اہم ترین ترقی یافتہ اور مہذب ترین ملک نے پاکستان میں انڈسٹری لگانے کی خواہش کا اظہار کر ڈالا
The world's most developed and decent country has expressed its desire to invest in Pakistan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.