yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

ناکامی کے خوف کے باعث عالیہ بھٹ سخت محنت کرنے پر مجبور ہو گئیں

Yes 1 Webmaster October 10, 2015 1 min read
Alia Bhatt
Share this:
Alia Bhatt
Alia Bhatt

ممبئی : فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ہر فرد کو ناکامی کا خوف سوار رہتا ہے اور وہ اسی ڈر سے خود کو زیادہ سے زیادہ مصروف رکھنے کی کوشش میں مصروف رہتی ہیں کچھ ایسا ہی 22 سال کی عمر میں 3 ہٹ فلمیں ہائی وے ، 2 اسٹیٹس اور ہمٹی شرما کی دلہنیا‘‘ دینے والی اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ ہو رہا ہے اور وہ خود کو ناکامی سے بچانے کے لیے اپنی نئی فلموں میں سخت محنت کرنے پر مجبور ہوگئی ہیں۔

اس سلسلہ میں عالیہ بھٹ نے ممبئی میں ایک خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناکامی کا خوف ایک مسلسل سوچ ہے اور میں کبھی یہ نہیں کہہ سکتی کہ میں نے اس کے بارے میں کبھی بھی نہیں سوچا کیونکہ مستبقل میں ناکامی کا خوف ہی کسی کو موجودہ وقت میں خوبصورت اور بہتر کام کرنے پر آمادہ کرتا ہے۔

مجھ پر بھی بالی ووڈ کی دوسری ہیروئنز کی طرح یہ خوف سوار ہے اور اس کی وجہ سے میں فلموں میں مشکل سے مشکل کردار نبھانے کی کوشش کرتی ہوں تاکہ لوگ مجھے ایک ناکام نہیں بلکہ کامیاب اداکارہ کے طور پر بلائیں فلمساز مہیش بھٹ اور ماضی کی اداکارہ سونی رازدان کی بیٹی کا مزید کہنا تھا میرے نزدیک ناکامی کے خوف علاوہ ایک اور چیز بھی ہے جو آپ کو محنت پر مجبور کرتی ہے اور وہ ہے ساتھی فنکاروں سے مقابلہ کیونکہ جب مقابلے کی فضا پیدا ہوتی ہے تو ہر کوئی خود کو بہتر ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے۔

جس دوران وہ ایسا کام کرجاتا ہے جو ہمیشہ کے لیے لوگوں کے ذہنوں پر نقش ہوجاتا ہے مگر مقابلے کے دوران اکثر لوگ ایک دوسرے کا احترام بھول جاتے ہیں جونہیں ہوناچاہیے میری ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ دوسروں کا احترام کروں دوسری طرف بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کے مطابق عالیہ بھٹ کی شاہد کپور کے ساتھ فلم ’’شاندار’’ کا گانا ’’نیند نہ مجھ کو آئے گزشتہ روز ممبئی کی ایک کافی شاپ میں ریلیز کر دیا گیا۔

اس موقع پر فلم کے ہیرو اور ہیروئن کے علاوہ دیگر کاسٹ بھی موجود تھی امیتابھ بھٹہ چاریہ کے تحریر کردہ اورسدھارتھ بسرار و صبا آزاد کے گائے اس گانے پر مداحوں کی طرف سے زبردست رسپانس ملا ہے۔ واضح رہے کہ وکاس بھل کہ ہدایتکاری میں بنائی جانے والی اس فلم کو 22 اکتوبر کو نمائش کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Shahryar Khan
Previous Post پی سی بی چیئرمین شہریار خان آئی سی سی میٹنگ کے لیے دبئی روانہ
Next Post بجلی کنٹینر پر بل جلانے سے نہیں بلکہ کام کرنے سے آتی ہے: وزیراعظم
Nawaz Sharif

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.