counter easy hit

ایسٹر پر لاہور میں دہشت گردی کی کوشش ناکام

پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ ایسٹر پر لاہور میں دہشت گردی کی بڑی کوشش انٹیلی جنس ایجنسیز نے ناکام بنا دی ہے۔

Failed to terrorism attempt easter in Lahore

Failed to terrorism attempt easter in Lahore

آئی ایس پی آر کے مطابق انٹیلی جنس بنیاد پر سیکورٹی فورسز نے پنجاب ہاؤسنگ سوسائٹی لاہور کے قریب آپریشن کیا جس میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ ساتھی خاتون کو گرفتار کرکے خود کش جیکٹس اور بارودی مواد برآمد کرلیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مقابلے میں 2 افسروں سمیت 4 جوان زخمی ہوئے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website