yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کالم

فیس بک بند ہو گئی ،،؟

Yes 1 Webmaster January 28, 2015 1 min read
Facebook
Share this:
Facebook
Facebook

تحریر: فیصل شامی
صبح صبح دروازے کی گھنتی بجی ،آنکھ کھل گئی گھڑی پر ٹائم دیکھا نو بج رہے تھے دروازے پر دیکھا کام والی ماسی تھی ،دروازہ کھولا پھر دل کیا چٹ پٹا ناشتہ کر نے کو گاڑی نکالی لنک روڈ پہنچے ،بٹ سے چنے لئے ،واپس گھر آرہے تھے گاری میں ریڈیو لگا ہوا تھا کسی خاتون اینکرکا پروگرام تھا ،، ایف ایم پر تاہم اچانک ہی خاتون اینکر نے انتہائی اہتمام کے ساتھ ایک خبر اپنے سامعین تک پہنچائی ،، اورجو خبر پہنچائی گئی عوام تک وہ کچھ اس طرح سے تھی کہ ، کہ ، فیس بک بند نہیں چل رہی کسی فنی خرابی کے باعث فیس بک پیج کام نہیں کر رہا تاہم بہت جلد کام شروع کر دے گا۔

تاہم خاتون اینکر نے اپنے سننے والوں کو بتایا کہ وہ انٹر نیٹ اور ٹوئٹر پر اپنے پیغامات بھیجیں تاکہ انکو نشر کیا جائے تاہم فیس بک بند ہونے کی خبر پر بے شمار کومنٹس بھی پر وگرام کی میز بان کو موصول ہوئے جو انھوں نے پڑھ کر سنائے ، تاہم ایک پیغام کچھے اس طرح سے بھی تھا کہ اللہ کا شکر ہے کہ فیس بک بھی بند ہوئی ۔جی ہاں فیس بک بند ہو گئی اس خبر سے نوجوان نسل میں بے چینی پھیل گئی تھی ،تاہم یہ بات بھی حقیقت ہے کہ آج کل فیس بک ہر قسم کے عمر کے افراد میں مقبولیت حاصل کر رہی ہے۔

جی ہاں آپ گھر بیٹھے دنیا بھر میں کسی بھی جگہ گفت و شنید بھی بذریعہ فیس بک میسنجر کر سکتے ہیں اور فیس بک کے ذریعے اپنے پیغامات بھی مختصر ترین وقت میں دنیا بھر کے کسی بھی کونے میں بھیج سکتے ہیں ،اور شاید یہی وجہ ہے کہ بات چیت و پیغام رسانی میں آسانی کے باعث ہی فیس بک پیج نوجوان نسل کے دلوں میں گھر کر رہا ہے ،تاہم یہ بات بھی حقیقت ہے کہ فیس بک دنیا بھر میں پھیلے ہوئے لاکھوں عوام کے لئے باہمی رابطے کا ذریعہ بھی ہے ، تاہم ہمارے بہت سے دوست تو فیس بک کو ایک لت قرار دیتے ہیں جبکہ بہت سے دوست فیس بک چسکا بھی کہتے ہیں۔

تاہم واقعی سمجھ لین کہ فیس بک بھی چسکا ہی ہے ،تاہم یہ ایک ایسا چسکا ہے جس پر کسی کا بس نہیں چلتا جی ہاں فیس بک پر لڑکے تو لڑکے لڑکیاں بھی کسی سے پیچھے نہیں جی ہاں ہمارے بہت سے دوست دل کی باتوں کو فیس بک پر شئیر کر کے خوشی محسوس کرتے ہیں تو کوئی تنہائی دور کرنے کے لئے فیس بک کا سہارا لیتا ہے ، تاہم یقین کریں کہ ، یا یوں سمجھیں کہ ہمیں بھی فیس بک کا چسکا لگا ہے دیگر دوستوں کی طرح ہم بھی فیس بک سے جڑے رہنے میں مصروف رہتے ہیں۔

تاہم ہمارے لئے اور ہمارے بہت سے دوستوں کے لئے تو فیس بک بات چیت کا ذریعہ ہی ہے ، اور فیس بک کی وجہ سے بہت سے پرانے دوستوں سے بھی ملاقات ہو جاتی ہے اور بات چیت بھی ،بہر حال اسی مقبولیت کے باعث ہی تو جب فیس بک کے بند ہونے کی خبر عوام تک پہنچی تو بے شمار دوستوں کو بے چینی لاحق ہو گئی ، تاہم جلد ہی انکی بے چینی اسوقت ختم ہو گئی جب فیس بک پیج نے دوبارہ کام کرنا شروع کر دیا ،اور فیس بک پیج کی پیچیدگیا ں دور ہوتے ہی بہت سے مر جھائے چہرے کھل اٹھے۔

بہر حال ہمارے بہت سے دوست تو فیس بک ٹیم کی کاوشوں کو بھی سراہتے ہیں جنھوں نے آج کے جدید دور کے جدید تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے نوجوان نسل کو بھر پور تفریحی پیج مہیا کیا ،، بہر حال دعا ہے کہ اللہ کرے سب دوست یوں ہی فیس بک پر ہنستے مسکراتے چہچہاتے ، کھلکھلاتے رہیں ، اور ایک دوسرے سے جی بھر کر باتیں بھی کرتے رہیں ،، بہر حا ل اجازت چاہتے ہیں آپ سے ملتے ہیں جلد ایک بریک کے بعد اللہ نگھبان رب راکھا۔

Faisal Shami
Faisal Shami

تحریر: فیصل شامی

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
National Assembly Secretariat
Previous Post لوڈشیڈنگ کیخلاف پیپلز پارٹی نے توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا
Next Post گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے ذمہ دار مسلم حکمران ہیں: عمران خان
Imran Khan

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.