yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

،آنکھیں نم کر دینے والی خبر

Web Editor April 5, 2019 1 min read
Eye-catching news
Share this:

قصور(ویب ڈیسک ) دنیا کے سارے بندھن توڑ کر ایک دوسرے کو اپنانے والے منفرد جوڑے کی محبت نے ایک المناک داستان کو جنم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاﺅں سدھو پورہ کی رانی بی بی کی شادی صفدر علی کے ساتھ ہوئی تھی اس کے ہاں چار بچوں کی ولادت ہوئی جو حیات ہیں اسی طرح گاﺅں میں رہنے والا شوکت علی بھی شادی شدہ تھا اور اس کے بھی بیوی بچے تھے تاہم سات سال قبل کھیتوں میں کام کرنے کے دوران شوکت علی اور چار بچوں کی ماں رانی بی بی کو ایک دوسرے میں دلچسپی پیدا ہونی شروع ہوگئی جس کے بعد شوکت علی نے اپنی بیوی اور بچوں اور رانی بی بی نے اپنے خاوند اور بچوں کو چھوڑ کر نئی زندگی کا آغاز کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ۔شوکت علی نے اپنی بیوی کو طلاق دیدی اسی طرح رانی بی بی نے بھی صفدر علی سے طلاق لیکر اپنے بچوں اور خاوند کو ہمیشہ کے لیے چھوڑ دیا اور پھرچارسال قبل دونوں نے ایک دوسرے کے ساتھ محبت کی شادی کرلی تاہم شادی کے بعد اس جوڑے کے ہاں کسی بچے کی ولادت نہ ہوسکی جس کے باعث دونوں ایک طرح کی محرومی کا شکار چلے آرہے تھے۔ گزشتہ روز دونوں معمول کے مطابق اپنے کھیت میں کام کررہے تھے کہ اس دوران معمولی سی بات پر شوکت علی نے رانی بی بی کو جھاڑ پلا دی ۔جس پر رانی بی بی خاموشی سے اپنے گھر چلی گئی اور گھر میں پڑا ہوا پٹرول کا ایک ڈبہ اور ماچس لیکر واپس خاوند شوکت علی کے پاس آگئی ۔رانی بی بی نے پٹرول کا ڈبہ اپنے اوپر انڈیل لیا اور ماچس جلا کر خود کو آگ لگالی شوکت علی نے رانی بی بی کو بچانے کی کوشش کی مگرکوشش کے باوجود بھی وہ بری طرح جھلس گئی۔رانی بی بی کا جسم 80 فیصد جھلس چکا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Imran Khan will blow this thing in your nights.
Previous Post عمران خان صاحب یہ چیز تمہاری راتوں کی نیندیں اڑا دے گی۔۔
Next Post بھارت کی کھلواڑی لڑکیاں ۔۔
Indians girls player

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.