yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایاز امیر کی دھماکہ خیز پیشگوئی

MH Kazmi July 24, 2019 1 min read
Explosive prediction of Ayesha Amir
Share this:

Explosive prediction of Ayesha Amir

لاہور (ویب ڈیسک) شریف کولھو میں جا چکے ہیں اوروہیں پھنسے ہیں۔ لاکھ ہاتھ پیر ماریں ‘ ویڈیو ز خریدیں اوردکھائیں لیکن جہاں پھنسے ہیں وہاں سے اُن کی جان چھوٹنی نہیں۔ کھاتے آج کے نہیں ہیں بہت پرانے ہیں۔ یہ قدرت کی گرفت ہی سمجھنی چاہیے کہ کھاتے اب کھل رہے ہیں اور نامور کالم نگار ایاز امیر اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ شریفوں کے پاس کوئی جواب نہیں۔ ایک زمانہ تھا جب پریس کانفرنسیں چل جاتی تھیں ۔ ایک طرف شریف تھے اوردوسری طرف پیپلزپارٹی اورشریفوں کے ساتھ طاقتور حلقے کھڑے ہوتے کیونکہ طاقتور حلقوں کی بھی اُن وقتوں میں رقابت پیپلزپارٹی سے تھی۔ حساب چکانے کاعمل پیپلزپارٹی سے ہورہاتھا اورشریف طاقتور حلقوں کے آلہ کار تھے ۔ اُنہیں استعمال کیاجارہاتھا اوروہ بخوشی استعمال ہورہے تھے ۔ طاقتور حلقوں کے کام بھی آرہے تھے اوراپنی قسمت بھی سنوار رہے تھے ۔ فیکٹری پہ فیکٹری لگ رہی تھی اوراِدھر اُدھر سے پیسے آرہے تھے۔ کوئی پوچھنے والا نہ تھا۔ پوچھتے تو طاقتور حلقے‘ لیکن وہ شریفوں کی پشت پہ کھڑے تھے۔ پانچوں گھی میں کیا‘ شریفوں کی دس کی دس گھی میں تھیں۔ آج صورتحال یکسر مختلف ہے ۔ ایک شریف ہیں اورگو اِن کی تجوریاں اب بھی قائم ہیں اِن کی پشت پہ وہ نہیں کھڑے جو اُنہیں سہارے دیا کرتے تھے ۔ بلکہ سہارا دینے والوں کو اب وہ ایک آنکھ نہیں بھاتے۔ اسی لیے شریفوں کی کچھ نہیں چل رہی ۔ ہر ترکیب بے سود اورہر حربہ ناکام ۔ وہ جوان کے معاون ہوتے تھے اوران کے لئے آسانیاں پیدا کرتے تھے اب ان کے خلاف فیصلے صادر کررہے ہیں۔ موسموں نے کیا بدلنا ہے ‘جب آسمان کی رنگت ہی بدل جائے تو انسانوں کے ساتھ یہی کچھ ہوتاہے ۔ جج ارشد ملک کے خلاف کیا کیا الزامات نہ دھر دئیے گئے‘ لیکن آخری نتیجے میں اس وار سے ہوا کیا ؟جج صاحب کے دامن پہ چھینٹیں پڑیں لیکن ان کا فیصلہ تو تبدیل نہ ہوا۔ اسی فیصلے کے نتیجے میں میاں نوازشریف پابندِ سلاسل ہیںاوروہاں سے ان کی جان چھوٹ نہیں رہی ۔ لاہور پہ کتنے سال بلا شرکت ِغیرے بادشاہت کی اورآج اُسی لاہور کی جیل میں بند ہیںاور چھڑانے والا کوئی نہیں ۔ دورانِ اقتدار شریفوں نے لڑائیاں غلط لڑیں۔ اُن چھتوں میں ہاتھ ڈالے جہاں ڈالنا حماقت تھی ۔ وہ بھی بلاوجہ‘ بغیر سوچے سمجھے ۔ ان مشیران کے کہنے پہ جو آج کہیں نظر نہیں آتے ۔کہاں ہیں وہ میڈیاسیل والے ؟کہاں ہیں وہ ڈھنڈورچی جو ٹی وی کیمروں کے سامنے آتے اورہٹنے کانام نہ لیتے؟ وقت وہ بھی تھا جب عرب شہزادے کام آئے ۔ آج کیونکہ زمانہ بدل چکاہے اُن کی ترجیحات اورہیں ۔شریفوں کیلئے اب ان کے پاس ٹائم نہیں ۔ وہ دن گئے جب بیکار قسم کے تجزیے ہوتے تھے کہ طاقتور حلقوں کا نوازشریف سے اگر مسئلہ ہے تو شہبازشریف سے کچھ معاملہ ہو سکتاہے ۔ ایسے زیرک تجزیہ نگاروں سے کوئی پوچھے کہ معاملہ کرنے کے پیچھے کوئی وجہ ہوتی ہے ۔شہباز شریف کے پاس ہے کیا کہ کوئی اُن سے سمجھوتہ کرتا اوران کیلئے آسانیاں پیدا ہوتیں؟کون ساکام طاقتور حلقوں کا رُکا ہواہے یانہیں چل رہا جسے شہبازشریف نے آکے چلاناہے؟اب جب شہباز شریف کے گرد شکنجے سخت کیے جارہے ہیں تو ایسے تمام فضول کے تجزیے دم توڑ چکے ہیں۔ شہبازشریف کوئی زیادہ سیانے بن رہے تھے کہ اُن سے کبھی کچھ پوچھا نہیں جائے گا۔ اب ان کے کھاتے کھولے جارہے ہیں اوران کا مزاج خراب ہورہاہے ۔ نیب حکام کے ساتھ دھمکیوں پہ اُتر آئے ہیں ‘لیکن اس کا فائدہ کیا؟کون ان سے مرعوب ہوگا۔ شریف بنیادی مسئلہ اب تک سمجھنے سے قاصر ہیں۔ اُن کی کوئی ضرورت نہیں رہی ۔ سندھ میں پیپلزپارٹی ناگزیر ہے اُس کا کوئی متبادل پیدا نہیں ہوا۔پنجاب میں ایسی صورتحال نہیں ۔ پنجاب میں شریفوں کا حلقہ ٔاثر ہے لیکن ان کے بغیر بھی پنجاب چلتا رہے گا اورپی ٹی آئی نے بھی اپنا جو مقام بنایا ہے اس میں پنجاب کا بھی حصہ ہے ۔ یہ نکتہ بھی ذہن نشین رہے کہ طاقتور حلقوں کا حلقہ پنجاب ہی ہے ۔کل سیاسی اُفق پہ شریف چھائے ہوئے تھے۔ آج اُن کا سورج ڈھل چکاہے تو پنجاب میں کون سا صف ِ ماتم بچھ گیاہے ؟ذوالفقار علی بھٹو کو زُعم تھا کہ انہیں کچھ ہوا تو ملک میں زبردست قسم کا آئینی بحران آجائے گا۔ اس قسم کے اشارے اُنہوں نے اپنی سپریم کورٹ پیشی میں دئیے جب وہ چار روز اپنے دفاع میں بولتے رہے ۔ اگلے انہیں تختہ دار تک لے گئے اورکوئی آئینی بحران پیدا نہ ہوا۔ جنرل ضیا الحق کیلئے آئین بھی کیا معنی رکھتاتھا؟ان کا مشہور قول ہے کہ آئین چند صفحات کی دستاویز ہے اوروہ جب چاہیں اُسے پھاڑ سکتے ہیں ۔ بھٹو بہرحال بڑا لیڈرتھا ۔ اس کے مقابلے میں شریف زادے کیا ہیں ۔ بھٹو نے چلو کسی آئینی بحران کی بات توکی ۔ شریف زادے کیا کہہ سکتے ہیں ؟ وہ کس بحران کا ذکر کرسکتے ہیں؟مال وزر کے علاوہ ان کے پاس کیا ہے ؟ موجودہ حکمرانی کا بندوبست سب شریک کھاتوں کے فائدے میں ہے۔ دونوں اطراف یکسوئی پائی جاتی ہے ۔ طاقتور حلقے حکومت سے خوش ہیں اورعمران خان کیلئے بھی اس سے زیادہ بہتر بندوبست نہیں ہوسکتا۔ ایک دوسرے کیلئے معاون ثابت ہورہے ہیں روڑے نہیں اٹکا رہے ۔ طاقتور حلقے پانامہ پیپرز سکینڈل سے کہیں پہلے نون لیگیوں کو ذہنی طورپہ مستر د کرچکے تھے ۔ ان کی ماردھاڑ کی وجہ سے عسکری اداروں میں ان کے خلاف جذبات اُبھر چکے تھے ۔ ماردھاڑ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے ۔یہی پاکستان کا مسئلہ ہے کہ ایسی کارروائیوں میں تمام حدیں پھلانگ دی گئیں۔ وہی پرانا سوال ہے کہ انسا ن کو کتنا پیسہ چاہیے۔ زرداری نے کم مال بنایا ؟لیکن حرص ہے کہ پوری نہیں ہوتی ۔ یہی حال شریفوں کا ہے ۔ کہیں تو بس کر جائیں لیکن نہیں ‘ ہاتھ پیر مارتے ہی رہنا ہے ۔ ایسی روش عقل کے زمرے میں نہیںآتی ۔یہ تو پاگل پن کی باتیں ہیں… بالکل ایسے ہی جیسا کہ فلپائن کی ایمیلڈامارکوس (Imelda Marcos)تھیں‘ جنہیں اچھے جوتوں کا شوق تھا اورپتا نہیں اُن کے پاس کتنے ہزار جوتے تھے ۔ ملائیشیاکے نجیب رزاق کی بیوی کو بھی لے لیجیے۔ قیمتی ہینڈ بیگ رکھنے کا شوق تھا تو سینکڑوں ہینڈ بیگ اُن کے وارڈروب میں تھے۔ نجیب رزاق نے انگلستان کے اعلیٰ کالجوں سے تعلیم حاصل کی۔ انگریزی خوبصورت بولتے تھے‘ لیکن بات جب ماردھاڑ پہ ختم ہو تو ایسی تعلیم اورایسی انگریزی کا فائدہ کیا ؟آج ذلیل وخوار ہیں ۔زرداری کی حالت یہ ہے کہ بغیر سہارے چل نہیں سکتے ۔ اوردولت کو چھوڑئیے ‘سندھ میں ان کی سترہ شوگرملیں ہیں۔ کیا یہ شوگرملیں ان کی ٹانگوں میں توانائی ڈال سکتی ہیں ؟ بات کلچر اورخمیر کی ہے ۔ہر انسان کی آرزو ہوتی ہے کہ ٹھاٹ باٹ سے رہے ‘اُس کے پاس دولت ہو ‘ شہرت ہو اورلوگ اُسے عزت کی نگاہ سے دیکھیں ۔ یہ بنیادی انسانی خواہش ہے ۔ لیکن ٹھاٹ باٹ کا یہ مطلب تو نہیں ہو ناچاہیے کہ دن رات ایک ہی کام …پیسہ بنانے …میں لگے رہیں ۔ سرگنگا رام کی نشانیوں سے لاہور بھرا پڑا ہے ۔ مال پہ کتنی ہی عمارات ہیں جو اُنہوں نے بطور سرکاری انجینئر بنائیں ۔ زمانہ بدل جائے گا اُن کانام رہے گا۔ ان حکمرانوں نے لاہور پہ کتنے سال بادشاہت کی۔ ان کی ایک نشانی ہی کوئی بتا دے جسے دیکھ کے آئندہ نسلیں انہیں یاد کریں۔ میٹرو بس پہ ناز کرتے تھے‘ لیکن اُسے دیکھ کر آج وحشت ہوتی ہے ۔لاہور کے مسائل کیا ہیں اورانہوں نے پنجاب کی دولت کن چیزوں پہ برباد کی ۔ یہی کیفیت اورنج لائن ٹرین کو دیکھ کے ہوتی ہے ۔ سرے سے اس پراجیکٹ کی نہ تُک نہ ضرورت تھی ‘ لیکن پیسہ برباد ہونا تھا ہوگیا ۔قدرت کی گرفت تو محاورہ ہے ۔ قدرت انسان کی بے وقوفیوں سے بے نیاز ہے۔ پھر بھی کسی چیز کی گرفت میں تو شریف آچکے ہیں۔ انہوں نے کبھی سوچا نہ ہوگا کہ اُن کے ساتھ ایسا ہوگا۔ جنرل مشرف نے انہیں اقتدار سے ہٹایا تو یہ جمہوریت کے چیمپیئن بن گئے ۔ اب تو کہانی مختلف ہے‘اب کس بلا کے چیمپیئن بنیں گے ؟ایسا قطعاََ نہیں کہ موجودہ حکمرانی مثالی ہے یا ہر مسئلے کا حل اس کے پاس ہے ۔لیکن یہ نہیں کہ وقت کی دھار پرانی مار دھاڑ کی طرف لوٹ سکتی ہے ۔ بدقسمت ہماراملک رہاہے ‘لیکن اتنا بدقسمت بھی نہیں ۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
If you are looking to get a home in the US ... The American citizen made a wonderful offer
Previous Post اگر آپ امریکہ میں گھر حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں تو۔۔۔ امریکی شہری نے شاندار آفر کرا دی
Next Post مایوس شائقین کے حوصلے بلند کر دینے والی خبر
News that upset disappointed fans

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.