yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

آئینی ماہرین نے متحدہ کے استعفوں کی رپورٹ مولانا فضل الرحمان کو پیش کر دی

Yes 1 Webmaster August 15, 2015August 15, 2015 1 min read
Fazlur Rehman
Share this:
Fazlur Rehman
Fazlur Rehman

اسلام آباد: ایم کیو ایم کے استعفوں کے حوالے سے سابق صدر سپریم کورٹ بار کامران مرتضیٰ کی سربراہی میں آئینی ٹیم کا مشاورتی اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ جس میں استعفوں کی آئینی و قانونی حیثیت کا جائزہ لیا گیا۔ رپورٹ مولانا فضل الرحمان کو پیش کی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ ایم کیو ایم کے استعفے آئینی و قانونی طور پر ابھی تک منظور نہیں ہوئے۔

تحریک انصاف کے استعفوں سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار ہے۔ یہ فیصلہ اسپیکر نے کرنا ہے کہ استعفے دباؤ میں ہیں یا رضا کارانہ طور پر دیئے گئے۔ استعفوں کے درست سے متعلق فیصلہ بھی اسپیکر قومی اسمبلی کریں گے۔ ایم کیو ایم سے مذاکرات کیے جائیں۔ دریں اثناء حکومت کے آئینی و قانونی مشیر اشتر اوصاف نے بھی مولانا فضل الرحمان اور جے یو آئی کی قانونی ٹیم سے ملاقات کی۔

قانونی ماہرین نے رائے دی کہ اس بات کا فیصلہ اسپیکر قومی اسمبلی کریں گے کہ ایم کیو ایم نے نشستیں خالی کرنے کی نیت سے استعفے دیئے یا مستعفی ہو کر احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ ایم کیو ایم کے استعفوں کی واپسی کیلئے قانونی گنجائش موجود ہے اور یہ قانونی سے زیادہ سیاسی معاملہ ہے۔ آئینی ماہرین کی رپورٹ اور آراء کی روشنی میں مولانا فضل الرحمان نے ایم کیو ایم سے کل مذاکرات شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
PTCL
Previous Post پاکستان کا قومی ادارہ پی ٹی سی ایل اور مظلوم عوام
Next Post چین کی افغانستان کے مصالحتی عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف
Chinese Foreign Ministry

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.