counter easy hit

کراچی میں ہوئی عروسی ملبوسات کی نمائش

Exhibition

Exhibition

کراچی……کراچی روایتی عروسی ملبوسا ت سے سجے فیشن شو ہوا، جس میں روایت کے ساتھ جدت کا رنگ بھی دیکھنے میں آیا۔
نئے انداز کےساتھ ،کراچی میں اتری عروسی ملبوسا ت کی بہار،عروسی ملبوسات سے سجے اس فیشن شو کی خاص بات، نئے ڈیزائنر، نئے ٹیلنٹ اور نئے ماڈلز کو ریمپ کی زینت بنانا تھا،فیشن شو میں ماڈلز نے ریمپ پر تو واک کی ہی ساتھ ہی مختلف پرفارمنسز بھی پیش کی گئیں۔