کراچی……پی آئی اے کے ترجمان نے ہڑتال چھوڑ کر ڈیوٹی پرآنےکے خواہش مند ملازمین کو اسٹیشن منیجر سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ ڈیوٹی پرآنے کے خواہش مند ملازمین کو نئے انٹری پاس جاری کر دیے جائیں گے۔

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.