counter easy hit

سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ کی سینئر راہنما پی پی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی کے ہمراہ حاجی مزمل حسین کے بہنوئی، حاجی محمد اشرف (مرحوم ) کی نماز جنازہ میں شرکت اور اجتماعی دعا

سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ کی سینئر راہنما پی پی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی کے ہمراہ حاجی مزمل حسین کے بہنوئی، حاجی محمد اشرف (مرحوم ) کی نماز جنازہ میں شرکت اور اجتماعی دعا

کھاریاں (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ نے آج سینئر راہنما پی پی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی کے ہمراہ اپنے دیرینہ دوست حاجی مزمل حسین کے بہنوئی حاجی محمد اشرف کی نمازہ جنازہ میں شرکت کی ۔ جناب جاوید بٹ صاحب نے حاجی محمد اشرف کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کی درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعا کی اور کہا کہ وہ حاجی مزمل حسین اور ان کے اہلخانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں ۔

قاری فاروق احمد فاروقی نے مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ رنج و الم کی اس گھڑی میں مرحوم کے لواحقین اور حاجی مزمل حسین اور ان کے اہلخانہ کو صبر واستقامات عطا فرمائیں اور حاجی مزمل حسین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔

EX-PRESIDENT, PMLN, FRANCE, JAVED BUTT, AND,SENIOR, LEADER, PPP, FRANCE, QARI FAROOQ AHMED, ATTENDED, THE, FUNERAL, CEREMONY, OF, BROTHER, IN, LAW, OF, HAJI MUZAMMIL HUSSAIN, HAJI MUHAMAD ASHRAF