counter easy hit

لیگی کارکنوں کو شرم آنی چاہیے، پنجاب اسمبلی کے گیٹ کو ٹھوکریں مارنا بد تہذیبی ہے، چوہدری افضل لنگاہ

لیگی کارکنوں کو شرم آنی چاہیے، پنجاب اسمبلی کے گیٹ کو ٹھوکریں مارنا بد تہذیبی ہے، چوہدری افضل لنگاہ

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما چوہدری افضل لنگاہ نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی بھی پارلیمنٹ ہائوس جتنی مقدس ہے۔ اس کے دروازے ٹھوکریں مارنے سے ن لیگی گراوٹ سامنے آرہی ہے۔

یہ پٹواری کب اپنی بد تہذیبیوں سے باہر آئیں گے۔ جب بھی ان سے کرپشن کے ثبوت مانگے جائیں گے جب بھی ان لوگوں کو آئینہ دکھایا جائیگا یہ لوگ مہذب لوگوں کی طرح کبھی قانون کو اپنی صفائی پیش نہیں کرتے ہمیشہ بدمعاشی پر اتر آتے ہیں۔ اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے

CH AFZAL LANGAH, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, SAYS, ABOUT, PMLN, LOOTERS, KICKING, THE, PUNJAB, PARLIAMENT