yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سابق وزیرِ اطلاعات ، مریم اورنگزیب کی مختصر تاریخ ۔۔

Web Editor May 15, 2019May 16, 2019 1 min read
ex-information,minister, maryam aurangzeb, short, history
Share this:

ex-information,minister, maryam aurangzeb, short, history

 

اس کی ماں طاہرہ اشرف ” ہولی فیملی ہسپتال ” میں آٹھویں گریڈ کی ہیلتھ ورکر تھی ۔۔۔ 1990 میں اُسے نواز شریف کی ماں کی خدمت کرنے کے لئے دو مہینے کے لئے بطور نرس پرائم منسٹر ہاؤس بھیجا گیا ۔

وہاں وہ نواز شریف کی آنکھ کو ایسی بھا گئی کہ آٹھویں گریڈ کی ورکر کو 17 ویں گریڈ پر نا قابلِ یقین طور پر پہنچا دیا گیا حالانکہ اُس کی تعلیم صرف مڈل تھی ۔۔
اس کے نتیجے میں اُس نے مسلم لیگ نواز کے ورکر مسٹر اورنگزیب سے شادی کرنے کے لئے اپنے سابقہ شوہر سے طلاق لے لی جو اسلام آباد میونسیپلیٹی میں 10 ویں گریڈ کا ملازم تھا ۔۔۔
اگلے دس سالوں میں وہ نواز فیملی کے قریب سے قریب تر ہوتی گئی کہ نواز شریف کی والدہ انجکشن سے متعلقہ علاج اُس کی نگرانی میں کروانے کو اہمیت دیتی تھیں ۔۔۔
اُس کی جائیداد ایک کمرے کے کرائے کے گھر سے بڑھتی ہوئی 6th روڈ پر ایک شاندار تین کنال کے بنگلے اور دو مارکیٹوں کہ جن کی قیمت قریب 80 کروڑ اور آبپارہ مارکیٹ میں ایک ڈیپارٹمنٹ جس کی قیمت قریب 18 کروڑ تھی ، تک پہنچ گئی ۔۔
مریم اورنگزیب کی ماں جو اب طاہرہ اورنگزیب بن چکی تھی ، نے 2001 میں مشرف کیمپ جوائن کر کے نواز شریف کو غدارِ وطن قرار دے دیا ۔۔ اس کے ثبوت وہ ٹی وی انٹرویوز ہیں جن میں وہ مشرف کا دفاع اور نواز شریف کو بے ایمان سیاستدان کہتی نظر آتی ہے ۔۔۔
طاہرہ اورنگزیب نے تحریری معافی نامہ لکھ کر نواز شریف سے معافی مانگ کر دوبارہ 2008 میں نواز لیگ جوائن کر لی ۔۔
نواز شریف کی والدہ نے اسے معاف کر دیا اور اس شرط پر اُسے سینیٹر بنا دیا گیا کہ وہ دوبارہ کبھی نواز شریف کو دھوکا نہیں دے گی ۔۔۔ طاہرہ اورنگزیب نے اس بارے میں بطور ثبوت تحریری اقرار نامہ بھی دیا ۔۔
پھر 2013 میں نواز شریف کی ماں نے نواز شریف سے کہا کہ طاہرہ کے پہلے خاوند سے پیدا ہوئی بیٹی مریم ، جو گریجویٹ بھی نہیں تھی ، کو سینٹ میں ایک سیٹ دے دے ۔۔
اب حالیہ صورتِ حال یہ ہے کہ طاہرہ اورنگزیب صاحبہ ، جو ایک غریب طبقے سے تعلق رکھتی اور 1990 میں جس کا اپنا گھر بھی نہیں تھا ، آج راولپنڈی میں بہت بڑی جاگیردار ہے ۔۔ اُس کی جائیداد کی اندازً قیمت اِس وقت 150 کروڑ ہے ۔۔۔
اسلیئے جب مریم اورنگزیب ، نواز شریف کا دفاع کر رہی ہوتی ہے تو دراصل وہ اِس بات کا قرض اتار رہی ہوتی ہے کہ جو نواز فیملی نے آج انہیں بنا دیا ہے ۔۔۔
اب آپ مریم اور اس کی ماں سے کیسے امید کر سکتے ہیں کہ وہ ملک کی وفادار ہوں اور کرپٹ نہ ہوں جبکہ وہ پھل ہی کرپشن اور بد دیانتی کا ہیں ۔۔۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Model Farah Nazim was tortured in North Nazimabad area of ​​Karachi
Previous Post ماڈل فرح ناظم کو کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا
Next Post ایران کی چہا بہار بندرگاہ کو پابندیوں سے مستثنی قرار دے دیا
Iran's Chabahar Port exempted from restrictions

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.