yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستان پیپلز پارٹی کے جفاکش اور ہر دلعزیز راہنما جہانگیر بدر خالق حقیقی سے جاملے ، پیپلز پارٹی اوورسیز کے سینئر راہنما ئوں قاری فاروق احمد ، اشفاق گوندل،چوہدری شفقت ببلی ، اور دیگر کا اظہا رافسوس

MH Kazmi November 13, 2016November 13, 2016 1 min read
ex Gen Secretary PPP Jehangir baddar Died
Share this:
ex Gen Secretary PPP Jehangir baddar Died
ex Gen Secretary PPP Jehangir baddar Died

پیرس (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق جنرل سیکرٹری اور مرد آہن جہانگیر بدر آج شب خالق حقیقی سے جاملے۔ مرحوم شید علالت کے باعث انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج تھے۔

اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق چیف ایگزیکٹو قاری فاروق احمد فاروقی نے شاندار الفاظ میں مرحوم کو خراج عقیدت پیش کیا اور اپنے پیغام میں کہا کہ مرد آہن جہانگیر بدر نے انتہائی مشکل حالات میں پیپلز پارٹی کےقافلے کو جاری و ساری رکھنے میں کردار ادا کیا ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کے راہنمائوں چوہدری ساجد گوندل پی پی سپین، چوہدری محمد رزاق، پی پی فرانس، خان زاہد اقبال، پی پی فرانس، چوہدری قمر زمان، پی پی بیلجئم ، ملک مظہرپی پی ، فرانس، مرزا الیاس جرال، پی پی اٹلی، ناصر علی رانجھا،پی پی اٹلی، رانا شاہد ریاض،سابق صدر پی پی فرانس، رائو عارف ندیم، پی پی فرانس، ظہیر ستی پی پی فرانس اورسکندر گوندل پی پی سپین نے اپنے الگ الگ پیغامات میں مرحوم کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ch-muhammad-azam, President, Pakistan minhaj ul Quran, France
Previous Post بزرگان دین کے مزاروں پر حملہ تکفیری سوچ کی نشاندہی کرتا ہے، چوہدری محمد اعظم
Next Post پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما جہانگیر بدر انتقال کر گئے
ex Gen Secretary PPP Jehangir baddar Died

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.