counter easy hit

قذافی سٹیڈیم آنے والے ہر راستے کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا

لاہور: تیسرے ٹی ٹونٹی کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات ، بیس ہزار پولیس اہلکار ، فوج اور رینجرز کے جوان ڈیوٹی پر تعینات ہوں گے

Every route coming to Gaddafi Stadium was decorated like a brideقذافی سٹیڈیم میں تیسرے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کیلئے سٹیڈیم آنے والے ہر راستے کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا ۔ میچ میں عوام کی حفاظت کیلئے سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔ تیسرے ٹی ٹونٹی میچ کیلئے پولیس ، فوج اور رینجرز کے 20 ہزار کے قریب جواب سٹیڈیم کے اندر اور باہر موجود ہوں گے جو عوام کی سکیورٹی کیلئے فرائض انجام دیں گے۔