yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کاروبار

دنیا کے مہنگےترین سکے کی ایسٹونیا میں نمائش ہوگی

Yesurdu February 23, 2016 1 min read
Share this:
Estonia will be
Estonia will be

ٹالن….۔۔۔۔دنیا کا مہنگا ترین سکہ شمالی یورپ کے ملک ایسٹونیا کے دارالحکومت ٹالن کے تاریخی میوزیم میں دیکھایا جائے گا، یہاں امریکہ میں ڈھالا گیا پہلا ڈالر لایا جائے گا۔
اس ڈالر کے سکے کو 2013 میں ایک نیلامی میں ایک کروڑ ڈالر سے زیادہ میں بیچا گیا تھا یوں وہ دنیا میں ریکارڈ قیمت والا سکہ بن گیا تھا۔چاندی سے بنا یہ ڈالر 1794 میں تب کے امریکہ کے دارالحکومت فلاڈلفیا میں ڈھالا گیا تھا اور اسے “Flowing hair” کا نام دیا گیا ہے کیونکہ اس پر کھلے بالوں والی آزادی کی دیوی کا عکس کندہ ہے۔اس سکے کو امریکہ کے پہلے صدر جارج واشنگٹن نے ہاتھ میں پکڑا تھا۔ سب جانتے ہیں کہ یہ 1794 میں ڈھالے گئے ڈالروں میں سے بہترین حالت میں محفوظ ڈالر کا سکہ ہے۔اس سکے کو 1947 میں 1250 ڈالر میں نیلام گیا تھا مگر 24 نومبر 2013 کو اس منفرد سکے کی قیمت ایک کروڑ ڈالر سے زیادہ لگائی گئی تھی۔ یہ نیلامی میں سب سے مہنگا بیچا جانے والا سکہ ہے۔اس ڈالر کو امریکہ میں سکوں کے سب سے بڑے مجموعے کے مالک بزنس مین بریوس موریلان نے خریدا تھا جنہوں نے چھ سال کی عمر سے سکے جمع کرنے شروع کیے تھے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post چوہدری آصف گورسی کی چوہدری شاہین اختر کی والد ماجدہ کی وفات پر ان کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی
Next Post کراچی : انسداد پولیو مہم، اسکولوں کو نئی ہدایات جاری

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.