yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

انگلش کرکٹرز کو کرفیو ٹائم میں نرمی نصف شب تک مل گئی

Web Editor December 9, 2017 1 min read
English cricketers relax in the curfew time got up to halfway
Share this:

انگلش کرکٹرز کو نصف شب تک ہوٹلز سے باہر رہنے کی اجازت مل گئی۔

English cricketers relax in the curfew time got up to halfwayایشز کے دو ٹیسٹ ہارنے کے بعد ٹیم ڈائریکٹر اینڈریو اسٹراس نے دبائو کے شکار کھلاڑیوں کو خود کو ذہنی طور پر سیریز کے اگلے میچز کیلئے تیار رہنے کیلئے کرفیو ٹائم میں چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ۔ ایڈیلیڈ ٹیسٹ کے دوران ہی ٹیم کو آدھی رات تک باہر رہنے کی اجازت دی گئی تھی اب پرتھ ٹیسٹ سے قبل اہم کھلاڑی تقریباً ایک ہفتے تک کرکٹ سے دور رہ کر ریلیکس کریں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا الیون سے وارم اپ میچ میں صف اول کے پلیئرز نہیں کھیلیں گے، قیادت آل رائونڈر معین علی کے سپرد کی گئی ہے۔ انہوں نے اس پریکٹس میچ میں بولنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ان کی انجری کی شکار انگلی کو آرام مل سکے۔

دورہ آسٹریلیا میں کرفیو پابندیوں پر سینئر پلیئرز ناخوش تھے، دو میچز کے خسارے کے باوجود انگلش کوچ ٹریور بیلس نے پرتھ ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ دوسری جانب سابق کپتانوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انگلش ٹیم ایشز سیریز میں وائٹ واش شکست کی جانب بڑھ رہی ہے۔ سابق انگلش کپتان مائیکل وان اور باب وولس نے ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں شکست کے بعد اپنے تبصرے میں کہا کہ انگلش ٹیم اب شاید پانچوں ٹیسٹ میچز ہار جائے، پرتھ ہمیشہ سے کینگروز کا مضبوط ترین قلعہ رہا ہے۔ اس میدان پر انگلش ٹیم 1978 کے بعد آسٹریلیا کو شکست نہیں دے سکی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The occupied Jerusalem, Syrian conflict Putin will go to Turkey
Previous Post مقبوضہ بیت المقدس، شامی تنازع پیوٹن ترکی جائیں گے
Next Post گیل کے کیریئر میں 800 چھکے مکمل، ٹی 20 میں 19ویں سنچری
800 sixes completed in the Gayle career, the 19th century in T20

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.