counter easy hit

ایموجی اب جان بچانے کے کام بھی آئیں گے

ایموجی سے اب جان بچانے کا کام لیا جائے گا۔سائنسدانوں کے ایک بین الاقوامی گروپ نے یونیکوڈ سیٹ میں زلزلے کی ایموجی کو شامل Emoji will also be able to save life nowکئے جانے پر زور دینا شروع کر دیا ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ زلزلے جیسی صورتحال میں جہاں ایک ایک سیکنڈ کی اہمیت ہوتی ہے وہاں پر ایک ایموجی لوگوں کی جان بچا سکتا ہے۔اس محم میں زلزلے کی مناسبت سے ایک مناسب ڈئزان کی تلاش ہے تاہم اسے یونیکوڈ میں شامل کیا جاسکے۔