counter easy hit

ایما واٹسن نے ایک سال کے لئے فلموں سے توبہ کرلی

Emma Watson

Emma Watson

لندن …….ہیری پوٹر فیم اداکارہ ایما واٹسن نے مزید پڑھائی کے لئے اداکاری سے ایک سال کا بریک لے لیا ہے۔
ایما نے اپنے اعلان میں کہا ہے کہ انہوں نے اداکاری سے 2وجوہات کی بنا پر بریک لیا ہے جن میں جینڈر اسٹیڈیز اورپرسنل ڈیولپمنٹ شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس وقفے کے دوران وہ بھرپور مطالعہ کریں گی۔انہوں نے کہا کہ وہ دنیا کی مختلف عورتوں سے ان کی کہانیاں سننا چاہتی ہیںاور ان کی مدد کے لئے آگے بڑھنا چاہتی ہیں۔