yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کالم

عطائیت کا خاتمہ

Yes 2 Webmaster August 5, 2015 1 min read
Shahbaz Sharif
Share this:
Shahbaz Sharif
Shahbaz Sharif

تحریر : چوہدری لیاقت علی
وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی طرف سے آئے دن عطائیوں کے خلاف اخباراشتہار کی کھلے عام خلاف وررزی ہے عطا ئیوں نے انسانی جانوں سے کھیلنے کا بازار گرم کر رکھا ہے محکمہ صحت ضلع وہاڑی کیارباب اختیار نے چپ ساد ھ رکھی ایک سوالیہ نشان ہے ؟ گزشتی دنوں غلہ منڈی بوریوالہ کے عطائی ڈاکٹرغلام مصطفٰی جس کا والد نائی کے پیشہ سے وابستہ تھا اس جگہ پر اس کے والد نے ختنے کرنے شروع کر دیئے اور مرہم وغیرہ بیچنا شروع کر دی اس کی کافی پبلسٹی ہو گئی اس کی وفات کے بعدا س کے بیٹے غلام مصطفی نے ایک بڑا بورڈ لکھوا کر کلینک بنا لیا اور اپنے آپ کو ڈاکٹر غلام مصطفٰی کہلوانا اور علاج کرنا شروع کر دیا

گزشتہ دنوں چک نمبر 481ای بی کا ایک غریب مریض کواس کے لواحقین لے کر آئے ڈاکٹر موصوف نے زاہد المعیاد انجکشن لگا دیا غریب مریض اسی وقت تڑپ تڑپ جان کی بازی ہار گیا غریب لواحقین کے شور واویلا پر کافی لگ جمع ہو گئے میڈیا والے بھی آئے محکمہ صحت وہاڑی کو فوراََ اطلاع دی گئی جس پر ڈرگ انسپکٹر کا مران مائیکل جانسن نے فوری کاروائی کرتے ہوئے کلینک سیل کر دیا غلام مصطفٰی ڈاکٹر کے بیٹے نے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلانے کی خاطر فائرنگ شروع کر دی غریب ورثاء نے خوف کے مارے اور لالچ میں آ کر مذکور عطائی ڈاکٹر سے پانچ لاکھ روپے دے کر چپ سادھ لی اور خاموشی سے نعش لے اپنے گائوں چلے گئے اس وقت عطائی ڈاکٹر اور اس کے بیٹوں نے دھکمیاں دیں کسی نے بھی ہمارے خلاف کوئی بات کی تو جان سے چلا جائے گا

اس واقع سے پہلے بھی چک نمبر 427ای بی کے رہا ئشی نے نواسے کے ختنے کروانے کے لیے بچے کو لے کر آیا عطائی ڈاکٹر غلام مصطفٰی کی نا اہلی اور لا پرواہی کی وجہ سے وہ بچہ بھی اپنی مردانہ صفات سے محروم ہو گیا اس بچہ کی بلیڈنگ نہ رکنے پر ٹی ایچ کیو بھیج دیا جس کو ڈی ایچ اوریفر کر دیا درخواست دینے پر اس کو بھی ڈرا دھمکا کر اپنے آر کاروں کے ذریعے پیسے کا لالچ دے کر رام کر دیا ایسے انسان دشمن عطائی ڈاکٹر سے خدا جانے کتنے لوگ موت کی وادی میں چلے گئے ہیں اور کتنے اپنی مردانہ صفات سے محروم ہو گئے لیکن غریب ہونے کی وجہ سے ان کے ڈر سے چپ ہو گئے اسکو کتنے لوگ بد دعا دے رہے ہیں۔

محکمہ صحت ضلع وہاڑی کے ای ڈی او ایچکو بار بار اطلاع دینے پر اس کے خلاف کاروائی سے گریزاں ہیں بوریوالہ ٹی ایچ کیو کے ڈپٹی ہیلتھ آفیسر فیاض صاحب کو بھی بار بار اطلاع دی گئی مگر اس کاموقف ہے کہ ڈرگ انسپکٹر جانسن کامران گل سے رابطہ کرو جبکہ ڈرگ انسپکٹر کامران گل کو بھی با رباراطلاع دی گئی مگر وہ بھی کاروائی کرنے سے گریزاں ہے پس ستم ظریفی دیکھئے کہ ڈرگ انسپکٹر نے تو کلینک سیل کر دیا اس عطائی نے اپنے کلینک سے دوسری طرف کے شٹر کھول کر ادویات اور کشتہ جات نکال کر سے 13جی دکان پر اپنا دھندہ زور وشور سے شروع کر دیا

جو کہ اہل علاقہ کے لیے پریشانی اور حیرانی کا باعث بنا ہو اہے۔اورسوچنے پر مجبور ہیں کہ اس کے خلاف آواز اٹھانے والا جان سے بھی چلا گیا تو اس عطائی ڈاکٹر کا ہا تھ اوپر تک ہے کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا خاموشی ہی بہتر ہے اہل علاقہ کا میاں محمد شہباز شریف وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ اور اپیل ہے کہ ایسے انسان دشمن عطائی ڈاکٹروں کے خلاف بے دریغ کاروائی کی جائے تا کہ وہ دوبارہ انسانی جانوں سے کھیلنے جیسا دھندہ نہ کر سکیں۔

امید ہے کہ خادم اعلیٰ میاں محمد شہباز شریف صاحب ، اور سیکرٹری ہیلتھ ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے ڈی سی او وہاڑی اورای ڈی او ایچ وہاڑی کو خصوصی ہدائیت جاری کریں گے کہ ایسے بے شمار عطائیوں ڈاکٹروں کے خلاف کاروائی کر کے جیل کی سلاخوں کے پیچھے بند کر دیں تا کہ انسانی جانیں ان کے عذاب سے محفوظ رہ سکیں۔

Choudhary Liaqat Ali
Choudhary Liaqat Ali

تحریر : چوہدری لیاقت علی

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Emergency
Previous Post ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ
Next Post ہیری آنند نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کر دیا
Harry Anand

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.