اسلام آباد: (اسغر علی مبارک) چاروں صوبوں اسلام آباد اور فاٹا کی قومی اسمبلی کے لییے ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر کا اعلان کردیا ۔ الیکشن کمیشن نے 272
قومی اسمبلی کے حلقوں کے لیے ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر کی فہرست جاری کردی ہے
الیکشن کمیش آف پاکستان نے 2018 کے عام انتخابات کے لیے چاروں صوبوں اسلام آباد اور فاٹا کی قومی اسمبلی کے لییے ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر کا اعلان کردیا

