yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پور کے خلاف پٹیشن واپس لینے کی درخواست مسترد کردی

Yes 1 Webmaster July 9, 2015 1 min read
Ali Amin Gandapur
Share this:
Ali Amin Gandapur
Ali Amin Gandapur

پشاور: چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد خان کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کے پٹیشن واپس لینے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما کے خلاف سنگین قسم کے الزامات ہیں لہذا معاملے کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات میں بیلٹ باکسز اٹھا کر لے جانے کے الزام میں الیکشن کمیشن کے روبرو پیش ہوئے، سماعت کے موقع پر درخواست گزار وقاص علی نے علی امین گنڈا پور کے خلاف پٹیشن واپس لینے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی وزیر کے خلاف ایف آئی آر درج ہو چکی ہے لہذا میری درخواست واپس لی جائے جس پر چیف الیکشن کمیشنر نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے مذاق بنایا ہوا ہے، ہم آپ کی پٹیشن واپس لینے کی درخواست مسترد کرتے ہیں۔

سردار رضا محمد خان کا کہنا تھا بیلٹ پیپر اٹھانے کی ریکارڈنگ موجود ہے اور علی امین گنڈا پور کے خلاف سنگین الزامات ہیں لہذا معاملے کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ چیف الیکشن کمشنر نے ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان، پریزائڈنگ اور ریٹرننگ افسران ہمت خان پولنگ اسٹیشن کو 13 اگست کو طلب کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوران بیلٹ باکسز اٹھا کر لے جانے کے الزام میں تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کے خلاف مقدمہ درج کر کے انھیں گرفتار کر لیا گیا تھا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Mujeeb ul Hassan
Previous Post امریکہ کی عوام کو 239 ویں یوم آزادی کا دن مبارک ہو، مجیب الحسن
Next Post وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی ہم منصب کے درمیان کل ملاقات ہو گی
Narindar Modi Nawaz Sharif

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.