yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

الیکشن 2018: ، مسلم لیگ (ن) پنجاب کے امیدواروں کا اعلان ،چہیتے ہاتھ ملتے رہ گئے

Web Editor June 23, 2018June 23, 2018 1 min read
ELECTION, 2018, MUSLIM, LEAGUE, PUNJAB, ANNOUNCED, CANDIDATES
Share this:

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے  پنجاب سے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا۔

مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق اٹک کے حلقے این اے 55 سے شیخ آفتاب احمد جب کہ این اے 56 سے ملک سہیل خان قومی اسمبلی کے امیدوار ہوں گے۔راولپنڈی کے حلقوں این اے 57 سے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی جب کہ این اے 60 سے حنیف عباسی الیکشن لڑیں گے۔  سیالکوٹ کے حلقے این اے 73 سے سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف امیدوار ہوں گے جب کہ نارووال کے حلقے این اے 77 سے دانیال عزیز چوہدری اور این اے 78 سے سابق وزیر داخلہ احسن اقبال مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔ گجرانوالہ کے حلقے این اے 81 سے سابق وزیر دفاع خرم دستگیر امیدوار ہوں گے جب کہ حافظ آباد کے حلقے این اے 87 سے سائرہ افضل تارڑ انتخابات میں حصہ لیں گی۔

فیصل آباد کے حلقوں این اے 106 سے رانا ثنااللہ اور این اے 108 سے عابد شیر علی الیکشن لڑیں گے جب کہ سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف سیالکوٹ کے حلقہ این اے 73 اور سابق وزیر ریلوے سعد رفیق لاہور کے حلقہ این اے 131 سے امیدوار ہوں گے۔اعلامیے میں بتایا گیا ہےکہ شہبازشریف کے صاحبزادےحمزہ شہباز اور میاں نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے الیکشن لڑیں گے۔حمزہ شہباز لاہور کے حلقہ این اے 124 اور صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 146 جب کہ مریم نواز قومی اسمبلی کے حلقے این اے 127 لاہور اور صوبائی نشست پی پی 73 لاہور سے انتخابات میں حصہ لیں گی۔اعلامیے کے مطابق سابق وزیر داخلہ احسن اقبال این اے 78 نارووال اور سابق وزیر دفاع خرم دستگیر این اے 81 گوجرانوالہ سے میدان میں اتریں گے۔

ذرائع کے مطابق این اے 123 سے ملک ریاض، این اے 125 سے ملک پرویز اور  این اے 126 سے مہر اشتیاق امیدوار ہوں گے۔ذرائع نےبتایا کہ این اے 128 پر روحیل اصغر، این اے 129 پر سہیل شوکت بٹ، این اے 130 پر خواجہ احمد حسان، این اے 132 سے شہبازشریف اور این اے 133 سے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق میدان میں اتریں گے جب کہ این اے 134 سے رانا مبشر، این اے 135 سے سیف الملوک کھوکھر اور این اے 136 سے افضل کھوکھر الیکشن لڑیں گے۔

ذرائع کےمطابق این اے 133 میں زعیم قادری کی ناراضی کے بعد این اے 125 پر بھی تنازع سامنے آگیا ہے اور بلال یاسین نے اس نشست پر الیکشن لڑنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔بلال یاسین کا کہنا ہے کہ این اے 125 پر مریم نواز کے نہ آنے پر میرا حق ہے، مریم نواز این اے 125 میں ہوتیں تو پھر پی پی150 میں جاتا لیکن لندن جانے سے پہلے نواز شریف اور مریم نواز سے میری بات طے ہوچکی تھی۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی قیادت این اے 125 میں پرویز ملک کو ٹکٹ دینا چاہتی ہے لیکن حلقہ این اے 125 سے پرویز ملک بھی امیدوار ہیں اور وہ صوبائی حلقے پی پی 150 پر بھی بلال یاسین کے ساتھ الیکشن کے لیے تیار نہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
attack, on, shehryar afirdi, abrarkanai, asifa hashmir, and, sheikh naimatuulah, condenmed
Previous Post پیرس، پاکستان تحریک انصاف فرانس کے راہنمائوں کا شہریار آفریدی پر حملے پر افسوس کا اظہار اور حکومت سے فوری اقدامات کا مطلبہ
Next Post مرد آہن کیسے ہوتے ہیں۔ ادنیٰ ورکر سے چیئرمین سینیٹ تک کا سفر
man, of, cricis, iron, man, syed nayyar hussain bukhari, ex-chairman, senate

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.