yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عمران خان کیا آیا پاکستان کے دن بدل گئے: دنیا کی معروف ترین کمپنی کی پاکستان میں اربوں،کھربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری۔۔۔ملک کی تقدیر بدل دینے والی خبر آ گئی

MH Kazmi April 29, 2019 1 min read
EITHER, PAKISTAN'S, CHANGING, WHAT, IMRAN KHAN, SAYS
Share this:

EITHER, PAKISTAN'S, CHANGING, WHAT, IMRAN KHAN, SAYS

بیجنگ ( ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے چین کا چار روزہ کامیاب دورہ کیا۔ جس دوران انہوں نے چینی صدر اور وزیراعظم سے اہم ملاقاتیں کیں اور سرمایہ کاری کے اہم ترین منصوبوں پر دستخط بھی کیے گئے ۔ عمران خان نے اپنے دورے میں چین کی بزنس کمیونٹی سے  بھی ملاقات کی جس میں انہوں نے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں موجود مواقعوں سے آشنا کروایا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی محنت رنگ لے آئی ہے کیونکہ چین کی بڑی موبائل ساز کمپنی ہواوے نے بھاری پیمانے پر پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کر دیاہے ۔وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہواوے کے چیف ایگزیکٹو رین زینگفی نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس دوران انہوں نے پاکستان میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کیا ۔ ہواوے نے پہلے ہی پاکستان میں علاقائی سروس سینٹر قائم کر رکھے ہیں جبکہ 600 انفارمیشن ٹیکنالوجی کے 600 ماہرین اس وقت پاکستان میں کام کر رہے ہیں ۔وزیراعظم عمران خان نے ان کے علاوہ دیگر بڑے سرمایہ کاروں سے بھی ملاقاتیں کیں جنہوں نے پاکستان میں پرائیویٹ سیکٹر میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کرنے کا عہد کیاہے ۔ ان ملاقاتوں کے دوران وزیراعظم کے مشیر برائے کامرس اینڈ انڈسٹری عبدالرزاق داﺅد اور بورڈ آف انویسٹمنٹ کے چیئرمین ہارون شریف بھی موجود تھے ۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
I wish we had learned something from past
Previous Post کاش ہم نے کچھ سیکھا ہوتا
Next Post ارے صرف اپنا کام کیجیے!
Hey just do your work!

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.