counter easy hit

پاکستان میں منعقد ہونے والی لیژر لیگ میں 8 انٹرنیشنل فٹبالرز ان ایکش ہوں گے

فرینڈز آف رونالڈینیو ٹیم جولائی کے پہلے ہفتے میں پاکستان آئے گی۔

Eight International soccers will have in-action in the Leisure League held in Pakistan

Eight International soccers will have in-action in the Leisure League held in Pakistan

کراچی: پاکستان میں فٹبال کو فروغ دینے کے لئے ہونے والی لیژر لیگ میں غیرملکی فٹبالرز ان ایکشن ہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق، رواں برس پاکستان آنیوالے فرینڈز آف رونالڈینیو کا 8 انٹرنیشنل فٹبالرز کا لائن اپ مکمل ہو چکا ہے جس میں برازیلین، برطانوی، ڈچ، فرانسیسی اور پرتگالی کھلاڑی شامل ہیں جبکہ چیلسی کے سابق کپتان جان ٹیری بھی پاکستان آنے کا اعلان کر چکے ہیں۔ لیژر لیگ کے حوالے سے کراچی میں منعقدہ تقریب میں قائم مقام صدر رضا ربانی نے بھی شرکت کی، ان کا کہنا تھا کہ لیگ سے فٹبال کو کو فروغ ملے گا فرینڈز آف رونالڈینیو ٹیم جولائی کے پہلے ہفتے میں پاکستان آئے گی۔ جس میں ڈیوڈ جمز، جارج بوٹنگ، نکلس انیلکا، رابرٹ پیرز، لوئس بواموٹے، روبرٹو کارلوس اورجان ٹیری شامل ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website