yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

عیدالاضحی پر 3 پاکستانی فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جائینگی

Yes 1 Webmaster August 27, 2015 1 min read
Pakistani Movies
Share this:
Pakistani Movies
Pakistani Movies

کراچی : عید الفطر کے بعد اب عید الحضیٰ پر بھی تین پاکستانی فلموں کی نمائش کی جائے گی جب کہ دس علاقائی فلموں کی نمائش کا امکان ہے،بقر عید کے موقع پر نمائش کے لیے پیش کی جانے والی فلموں میں اداکار ہمایوں سعید کی فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ جس کے ڈائریکٹر ندیم بیگ ہیں۔

اس فلم میںہمایوں سعید، مہوش حیات، سوہائے علی، ثروت گیلانی، عائشہ خان، بشری انصاری، احمد بٹ نے اہم کردار ادا کیئے ہیں جب کہ ہدایت کار کامران اکبر کی فلم’’ ہلہ گلہ‘‘ جس کے حقوق آئی ایم جی سی نے حاصل کیے ہوئے ہیں اس فلم میں جاوید شیخ، اسماعیل تارا، غزالہ جاوید، عاصم محمود، سدرا بتول، منیب،اشرف خان، زارا گل، جیسمین، عادل واڈیہ، حنا انصاری، بلال یوسف زئی اور دیگر فنکاروں نے کردار ادا کررہے ہیں۔

اس فلم کے پروڈیوسر محمد حنیف اور گلوکار راحت فتح علی خان ہیں،بقر عید پر ریلیز ہونے والی ایک اور فلم ’’ریونج آف دی ورتھ لیس(بدل) ہے جس کی تمام تر فلم بندی مالاکنڈ میں کی گئی ہے اس فلم کا منظر نامہ، مکالمے اور کہانی اداکار جمال شاہ نے تحریر کی ہے۔

اس فلم میں کی پروڈیوسرز آمنہ شاہ ہیں جب کہ اس فلم میں جمال شاہ، ایوب کھوسہ، فردوس جمال، شامل خان، دین خان، عمران شریف، ارم، شیر بانو، آصف شاہ ، اصل دین، نجیب اﷲانجم، طارق جمال، ارشد سلطان، قاضی زبیر اور دیگر فنکاروں نے کردار ادا کیے ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Hrithik Roshan and Ali Zafar
Previous Post ’’راک اسٹار‘‘ نے ہریتھک روشن اور عدنان سمیع کو علی ظفر کا گرویدہ بنا لیا
Next Post پیرس۔ چوہدری اعجاز رنیاں نے قاری فاروق احمد فاروقی سے ملاقات کی۔ تصویری جہلکیاں
چوہدری اعجاز رنیاں کی قاری فاروق احمد فاروقی سے ملاقات

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.