yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آپریشن غضب للحق ; پاک افواج کےکامیاب فضائی حملےجاری، افغان ڈرون حملے ناکام،طالبان راہنما نور ولی محسود کی انکشافات سے بھرپور کتاب منظر عام پر جس میں سابق پاکستانی وزیر اعظم اور ممتاز سیاستدان بے نظیر بھٹو کے قتل کی ذمہ داری قبول کی گئی
    • وزیراعظم پاکستان کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ
    بین الاقوامی خبریں
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • ابرار احمد میرا پسندیدہ کھلاڑی ہے، کاویہ مارن نے ہنڈرڈ لیگ میں پاکستانی کھلاڑی کو خریدا،اس کے بعد آئی پی ایل ٹیم سن رائزرز کی مالکہ کو شدید تنقید کا سامنا ، ان کا ایکس اکاؤنٹ بھی معطل
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • یومِ تحفظ ناموس رسالت ﷺ;پاکستان اسلاموفوبیا کے خاتمے کیلئے پرعزم
    • وزیراعظم پاکستان کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • ابرار احمد میرا پسندیدہ کھلاڑی ہے، کاویہ مارن نے ہنڈرڈ لیگ میں پاکستانی کھلاڑی کو خریدا،اس کے بعد آئی پی ایل ٹیم سن رائزرز کی مالکہ کو شدید تنقید کا سامنا ، ان کا ایکس اکاؤنٹ بھی معطل
    • Swiss Skier Von Allmen Wins Gold in Milan Cortina 2026 Downhillمیلان کورٹینا اولمپکس: سوئس اسکی باز فرانجو وان الامن نے ڈاؤن ہل کا طلائی تمغہ جیت لیا
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

سعودی عرب کے نئے حکمران اور مسلم امہ

Yes 1 Webmaster January 25, 2015 1 min read
Shabbir Khurshid
King Abdullah
King Abdullah

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
شاہ عبداللہ ایک معتدل حکمران کی حیثیت سے عرب اور اسلامی دنیا کا ایک بڑا نام تھے ۔جو قریباََایک عشرہ سعودی تخت پر براجمان رہے ۔یہ سعودی عرب میں امریکی مفادات کے حامی نہیں تھے۔بلکہ سعودی عرب کو بڑی حد تک امریکی اثر و نفوذ سے نکالنے کے لئے کوشاں بھی بتائے جاتے ہیں جو طوالت عمری اور چیسٹ انفیکشن کا شکار ہو کر اس دنیائے فانی سے 23 ،جنوری 2015 ،کو درمیان شب اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے ۔شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی رحلت نے ملت اسلامیہ کو اس وجہ سے غمگین کر دیا کہ خادمین حرمین الشریفین سے ملتِ اسلامیہ اس وجہ سے بھی عقید رکھتی ہے کہ وہ اپنے آپ کو خانہ کعبہ اور روضہ،رسول کے خد مت گار کے طو پر بھی جانے مانے جاتے تھے۔

اسکے علاوہ سب سے اہم بات یہ ہے کہ وہ عرب دنیا کا ستعماریت کے خلاف اہم نام مانا جاتے تھے۔ انہوں نے بڑے سلیقے کے ساتھ امریکیوں کو سعودی عرب سے نکلنے پر مجبور کر دیا تھا ۔جو ان کا یک بڑا کانارنامہ تھا۔ مگر اپنی اس حکمتِ عملی کے باوجود انہوں نے مغرب اور خاص طور پر امریکہ برطانیہ سے اپنے تعلقات میں درارڑیں نہیں پڑےنے دیں۔

شاہ عبد العزیز کے سوتیلے بھائی سلمان بن عبدالعزیز 31 ،دسمبر 1935 ءمیں پیدا ہوئے ۔سلمان بن عبدلعزیز سعودی عرب کے بانی شاہ عبدالعزیز کے ان سات بیٹوں میں سے ایک ہیں جو سدیری اس وجہ سے کہلاتے ہیں وہ شاہ عبدالعزیز کی محبوب اہلیہ حصہ احمد السُدیری کے بطن سے پیدا ہوئے ۔اُن کی تعلیم و تربیت ریاض میں قائم کئے گئے سعودی عرب کے شہزادوں کے اسکول میں ہوئی جو ابنِِ سعود نے شاہی خاندان کے بچوں کے لئے قائم کیا تھا۔ 1950 تعلیم و تربیت سے فراغت کے بعد ، شہزادہ سلمان کو صرف 19،برس کی عمر میں سعودی فرمانروا نے اپنے نمائندے اور امیر کے طور پر سیاست کے میدان میں اتار دیا تھا۔اس حیثیت میںانہوں نے 17،مارچ 1953، تک خدمات انجام دیں۔ اس کے بعد شاہ سعود نے ان کا تقرر 19، اپریل 1954،کو ریاض کے میئر کے طور پر کردیا۔میئر شپ کے دوران ا نہیںریاض کی ترقی و جدیدیت کا خیال ذہن نشین رہا۔ مگر 25،دسمبر 1960،کو انہوں نے میئر کے عہدے سے استفیٰ دیدیا

ان کی سیاسی پختگی کو دیکھتے ہوئے ان کے والد شاہ سعود نے 4 ، فروی 1963،کو 28 ،سال کی عمر میں انہیں صوبہ ریاض کا گورنر بنا دیا تھا۔اس طرح ایک مرتبہ پھر انہیں سیاست کے میدان میں قدمرکھنا پڑ گیا۔ اس عہدے پر انہوں نے بڑی تندہی سے قریباََ 48 سال تک خدمات انجام دیں۔ جس کے دوران انہوں ریاض شہر کو دنیا کا خوبصورت ترین شہر بنا دیا ۔ انہوں نے ریاض کی ترقی و تعمیر میں بہت اہم کردار ادا کیا۔

یہاں کی سڑکوں اور بلدیاتی نظا م کو دنیا کے جدیدترین نظاموں میں تبد ل کر کے اہم خدمات انجام دیں۔ اس کے بعد انہیں 5 ،نومبر 2011 کو سعودی عرب کے وزیر دفاع کا قلمدان سونپ دیا گیا۔ا س عہدے پر انہوں نے تندہی کے ساتھ دن رات خدمات انجام دیں۔وزیرِ دفاع کی حیثیت سے انہوں نے 12 ، اپریل 2012 کو امریکہ کے صدربارک اوبامہ،اور برطانیہ کے وزیر اعظم ڈیوڈکیمرون سے ملاقاتیں کیں۔ان دونوں رہنماﺅں سے واران ٹرر کے موضوعات پر بھی تبادلہ خیالات کیا گیا۔ ان کی جگہ پر ان کے بھائی شہزادہ سلطان بن عبدالعزیز کو ریاض کا گورنر 2011 میں مقرر کر دیا گیا۔اسی وقت سے سلمان بن عبدالعزیز کو نیشنل سیکورٹی کونسل کا رکن بنا دیا گیا۔

انہیں 18،جون 2012 میں ولی عہد کے درجے پر اُن کے سوتیلے بھائی شاہ عبداللہ کے دورِ حکمرانی میں ان کے بھائی نائف بن عبدل العزیز کے انتقال کے بعد انہیں سعودی عرب کا ولی عہد مامزد کر دیا گیا گویا یہ ان کی مستقبل کی باد شاہت کا سگنل تھا۔اور اس کے ساتھ ہی انہیں نائب وزیر اعظم بھی بنا دیا گیا۔لہٰذا جب شاہ عبد اللہ کا انتقال ہو گیا تو، شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی وفات کے بعد 24،جنوری 2015۔کو سلمان بن عبدلعزیز کو سعودی عرب کا بادشاہ بنا دیا گیا ۔اسی روز انہوں نے سعودی حکمران کے طور پر بادشاہت کا حلف اٹھا لیا۔

شاہ سلمان انتہائی صلح جو طبیعت کے مالک رہے ہیں۔وہ خاندانی جھگڑوں اور نااتفاقیوں میںپُل کاکر دارادا کرتے رہے اور خاندانی مسائل کو سلجھانے میں ایک خاص ملکہ رکھتے ہیں۔ انہوں ے ہمیشہ اپنے مخالفین سے بھی سیاسی انداز میں اپنے تعلقات کو بر قرار رکھاکہا جاتا ہے کہ شاہ عبد اللہ کی طرح ان کا فوکس سیاست کے برعکس معیشت کی بہتری اوراس کی تبدیلی پر مرکوز ہے۔

آج کی امتِ مسلمہ غمگین ہونے کے باوجود سعودی حکمرانوں پر نظریں جمائے ہوئے ہیں ۔ساری دنیا کی غیر اسلامی قوتیں مسلمانوں اور ان کے دین کے خلاف بد کلامی اور بد بانی اور قلم کی دہشت گردی میں مصروف ہے۔محمد عربی ﷺ کے خلاف حرضہ سرائی میں کفر کی تمام قوتیں یکجا ہیں ۔ اور امہ اختلافات و انتشار میں ڈوبی ہوئی ہے۔ اپنے ماضی پر نوحہ کناں ہے

Shabbir Khurshid
Shabbir Khurshid

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
shabbir4khurshid@gmail.com

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Barack Obama Visits India
Previous Post باراک اوباماکا دورہ بھارت، راشٹر پتی بھون میں آمد پر شاندار استقبال
Next Post گروی مستقبل
Ilyas Mohammad Hussain

Related Posts

یومِ تحفظ ناموس رسالت ﷺ;پاکستان اسلاموفوبیا کے خاتمے کیلئے پرعزم

March 15, 2026

خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے

March 14, 2026

آپریشن غضب للحق ; پاک افواج کےکامیاب فضائی حملےجاری، افغان ڈرون حملے ناکام،طالبان راہنما نور ولی محسود کی انکشافات سے بھرپور کتاب منظر عام پر جس میں سابق پاکستانی وزیر اعظم اور ممتاز سیاستدان بے نظیر بھٹو کے قتل کی ذمہ داری قبول کی گئی

March 14, 2026

وزیراعظم پاکستان کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

March 13, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.