yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ای ٹکٹنگ نظام گرین لائن ٹرینز پر لاگو ہوگا،سعد رفیق

MH Kazmi October 3, 2016 1 min read
E-ticketing system will apply to the Green Line Trains, Saad
Share this:
E-ticketing system will apply to the Green Line Trains, Saad
E-ticketing system will apply to the Green Line Trains, Saad

اب گھر بیٹھے ریل کا ٹکٹ بک کرائیں ،موبائل فون پر تصدیقی پیغام وصول کریں ،پاکستان ریلویز میں ای ٹکٹنگ نظام متعارف کرادیا گیا ،وزیر ریلوے سعد رفیق کہتے ہیں ای ٹکٹنگ نظام گرین لائن ٹرینز پر لاگو ہوگا ، 8ماہ کے دوران تمام ٹرینوں کو ای ٹکٹنگ سے جوڑ دیا جائے گا۔ ای ٹکٹنگ پر سروسز چارجز ہوں گے،جو دینا پڑیں گے۔

وزیر ریلوےخواجہ سعد رفیق نے ای ٹکٹنگ سسٹم کی افتتاحی تقریب کےموقع پر میڈیا سےگفتگو میں کہا کہ آج کا دن پاکستان ریلوےکی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے،شروع میں ای ٹکٹنگ کا نظام گرین لائن ٹرینز پر لاگو کیا گیاہے،لاہور اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ریل کارز کو بھی ای ٹکٹنگ میں شامل کیا گیاہے۔

عمران خان کے بارے سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ایک کھلنڈراشخص،جو خود کو سیاستدان کہتاہے،عوام نے اسے مسترد کر دیا ہے ،بھارت پاکستان کی سرحدوں پر چھیڑکانی کر رہی ہے،لیکن یہ ملک میں تماشا کر رہا ہے ،لاہور:یہ عجیب آدمی ہے،نہ عقل ہے،نہ دلیل، نہیں سمجھتا کہ اس شخص کو کسی ٹریٹمنٹ کی ضرورت ہے،پورےملک میں سے چند ہزار لوگ اکٹھے کرنےسےکیا فرق پڑ گیا،رائے ونڈ جانا ہی تھا،تو دیکھ لیتا کہ کیا یہ موزوں وقت ہے۔

پرویز مشرف کے سوال پر سعد رفیق نے کہا کہ پرویزمشرف ناچنےگانے اور ٹھمکا لگانے میں لگا ہوا ہے،اب ان کی کمر اور ہڈیاں بھی ٹھیک ہیں،ان کااصل کام ناچنا ہے،انہیں ناچنے دیں۔

سعد رفیق نے کہا کہ اگر رعایتی ٹکٹ والے مناسب ڈسکاؤنٹ پر آ جائیں تو انہیں بھی ای ٹکٹنگ پر لےآئیں گے،رعایتی ٹکٹ لینےوالوں کو ای ٹکٹنگ کی سہولت فی الحال میسر نہیں ہو گی،80فیصد رعایت موزوں نہیں ہے،یہ میرا پالیسی بیان ہے،صحافیوں کو 80فیصد رعایت مل رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام ایکسپریس کے حادثے کے نو افراد ذمہ دار ہیں، عوام ایکسپریس کا اسسٹنٹ ڈرائیوراور گارڈ حادثے کے ذمہ داروں میں شامل ہیں،مال گاڑی کا ڈرائیور اور گارڈ بھی حادثے کے ذمہ دار ہیں،شیرشاہ کا اسٹیشن ماسٹر اور ملتان کنٹرول روم کا چیف سیکشن کنٹرولر ذمہ دار ہے،حادثے کے ذمہ داروں کو شوکاز جاری کرکے ان کے خلاف کارروائی شروع کردی جائے گی

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MQM Farooq Sattar expressed confidence in Pakistan's PM
Previous Post وزیراعظم کا بھی فاروق ستار کی ایم کیو ایم پاکستان پر اعتماد کا اظہار
Next Post پاکستان کے مستقبل کو غیر جمہوری کہنے والے خام خیالی چھوڑ دیں،رضا ربانی
Pakistan to give up the wishful thinking of them undemocratic, Raza Rabbani

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.