yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

میچ کے دوران ویرات کوہلی نے اپنی بیوی کو ایسا اشارہ کر دیا کہ اسٹیڈیم میں موجود سبھی لوگ دنگ رہ گئے، انوشکا شرما بھی شرما گئیں۔۔۔۔ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

Web Editor August 3, 2018 1 min read
During the match, Virat Kohli pointed to his wife that all the people living in the Stadium were Dung, Anoshka Sharma also shamed. The video said on social media
Share this:

برمنگھم ؛بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے جس میں ویرات کوہلی نے سینچری بنائی تو گراونڈ میں پچ پر کھڑے ہو کر انہوں نے اپنی اہلیہ انوشکا شرما کو ایسا اشارہ کر دیا کہ ہر کوئی داد دینے لگا ۔ تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی نے ،

چوکا لگا کر اپنی سینچری مکمل کی اور دوڑتے ہوئے اچھل کر اپنی خوشی کا اظہار کیا اور اپنا ہیلمٹ نکال کر انہو ں نے شرٹ کے نیچے سے اپنی شادی کی انگوٹھی نکالی اور اسے چوم کر پولین کی طرف اشارہ کیا جہاں پر ان کی اہلیہ و معروف اداکارہ انوشکا شرما موجود تھیں ، انوشکا شرما یہ منظر دیکھ کر مسکرانے لگیں اور اپنے شوہر کی کارکردگی پر انہیں داد دینے کیلئے کھڑی ہو کر تالیاں بجانے لگیں ۔ ویرات کوہلی نے اپنی سینچری اپنی اہلیہ کے نام کی ۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم 287 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی اس کے بعد بھارت نے بیٹنگ کرتے ہوئے 274 رنز بنائے اور انہیں 13 رنز کے خسارے کا سامنار ہا اور پوری ٹیم آوٹ ہو کر پولین لوٹ گئی لیکن اس فہرست میں ویرات کوہلی نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 225 گیندوں پر 22 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 149 کی شاندار اننگ کھیلی اور ٹیم کو بڑی سپورٹ فراہم کی جبکہ ان کے علاوہ کوئی بھی دوسرا کھلاڑی نصف سینچری بنانے میں کامیاب نہیں ہوا ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
How many independent members have joined the PTI from 13?
Previous Post 13 میں سے کتنے آزاد ارکان تحریک انصاف میں شامل ہو چکے ہیں؟
Next Post ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ازخود نوٹس کی سماعت
Self notice hearing against the rise prices of medicines

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.