counter easy hit

دبئی عدالت نے عذیر بلوچ کو پاکستان لیجانے کی اجازت دے دی

Uzair Baloch

Uzair Baloch

دبئی (یس ڈیسک) دبئی کی عدالت نے عذیر بلوچ کو پاکستان لیجانے کی اجازت دے دی، آئندہ دو روز میں پاکستان منتقل کئے جانے کا امکان ہے۔

دبئی کی عدالت نے عزیز بلوچ کو پاکستان لے جانے کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق عدالت نے تمام قانونی دستاویزات کی جانچ پڑتال کے بعد جانے کی اجازت دی ہے۔

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں پاکستانی تفتیشی ٹیم کو عزیز بلوچ تک رسائی بھی مل جائے گی ۔ ذرائع کےمطابق عذیر بلوچ کو جمعہ کی رات یا ہفتے کی صبح پاکستان منتقل کئے جانے کا امکان ہے۔