yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

منشیات کی اسمگلنگ؛ بنگلا خاتون کرکٹر رنگے ہاتھوں گرفتار

Web Editor April 23, 2018 1 min read
Drug smuggling; Bangla female cricketer arrested black hands
Share this:

ڈھاکا: بنگلادیش میں ایک خاتون کرکٹر منشیات اسمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں۔

Drug smuggling; Bangla female cricketer arrested black handsبنگلادیش میں ایک خاتون کرکٹر نزرین خان مکتا کو 14 ہزار ’یابا پلز‘ کے ساتھ گرفتار کرلیا گیا، نشہ آور گولیوں کا یہ نام مقامی طور پر ’میتھامفٹامائن ٹیبلٹ‘ کے لیے استعمال ہوتا ہے، ڈھاکا پریمیئر لیگ میں فرسٹ گریڈ کرکٹ کھیلنے والی نزرین خان کی گرفتاری کاکس بازار میں اس وقت عمل میں آئی جب وہ اپنی ٹیم کے ہمراہ جارہی تھیں۔

مقامی پولیس چیف پرنوب چودھری کا کہنا ہے کہ ٹیم بس کی تلاشی کے دوران ہمیں نزرین خان کی جیبوں سے 14 ہزار یابا پلز ملیں، ایونٹ میں انصار وی ڈی پی کی نمائندگی کرنے والی نزرین خان پر منشیات کی اسمگلنگ کا چارج عائد ہوگا جس کی زیادہ سے زیادہ سزا عمر قید ہے۔  خاتون کرکٹر کی منشیات اسمگلنگ میں ملوث ہونے کی خبر فوراً ہی غیرملکی میڈیا پر بھی آگئی تاہم بی سی بی کی جانب سے آخری اطلاعات تک کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا تھا۔

واضح رہے کہ کاکس بازار میانمار کی سرحد سے منسلک ہے جہاں پر اتھارٹیز کے مطابق میتھامفٹامائن کی کئی لیبارٹریز موجود اور وہاں پر تیار ہونے والی یابا پلز بنگلہ دیش اسمگل کی جاتی ہیں، پولیس کو پہلے بھی شک تھا کہ اس مقصد کے لیے سوسائٹی کے ایسے لوگوں کو استعمال کیا جارہا ہے جن پر شک نہ کیا جاسکے۔ بس کی تلاشی بھی اسی شک کی بنیاد پر ہی لی گئی تھی۔ دوسری جانب بنگلادیشی حکومت کی جانب سے یابا پلز کی اسمگلنگ میں ملوث لوگوں کو پھانسی دینے کا قانون بنانے پر بھی غور کیا جارہا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Female fan expression love with Dhoni
Previous Post خاتون پرستار کا دھونی سے اظہار محبت
Next Post کراچی لوڈ شیڈنگ؛ کے الیکٹرک کو جتنی گیس چاہیے اسے ملے گی، وزیر اعظم
Karachi load-shedding; Gas will be provided to K-electric as much as needed, Prime Minister

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.