yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

غیرت کے نام پر قتل کی گئی ماڈل قندیل بلوچ کی زندگی پر بننے والا ڈرامہ تنازعات کے ساتھ اختتام پذیر

Web Editor February 1, 2018 1 min read
Drama end with conflicts on the life whose murder in name of honor model Qandeel Baloch
Share this:

ڈرامہ ‘باغی’ کا اختتام تنازعے کے ساتھ ہوا ہے

Drama end with conflicts on the life whose murder in name of honor model Qandeel Balochراولپنڈی: (اصغر علی مبارک) تفصیلات کے مطابق دو سال قبل غیرت کے نام پر قتل کی گئی ماڈل قندیل بلوچ کی زندگی پر بننے والے ڈرامے ’باغی‘ سے متعلق نیا موڑ سامنے آیا ہے، اور انکشاف ہوا ہے کہ ڈرامہ ہلاک کی گئی ماڈل کے اہل خانہ کی اجازت کے بغیر بنایا گیا۔اگرچہ ڈرامے نے اب تک کامیابی سمیٹٰی اور اسے اندرون ملک سمیت بیرون ملک بھی پذیرائی ملی اور یکم فروری کو اس کا اختتام ہوا۔تاہم ڈرامے کے اختتامی لمحات سے قبل قندیل بلوچ کے اہل خانہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان سے کسی نے بھی ڈرامے بنانے کی اجازت نہیں لی، اور انہیں ڈرامے بننے کا پتہ بھی کسی اور سے کچھ ہفتے قبل معلوم ہوا۔واضح رہے کہ ’باغی‘ کو نجی ٹی وی گیا ’اردو ون‘ پر نشر کیا جاتا ہے، ڈرامے میں معروف اداکارہ صبا قمر نے قندیل بلوچ کا کردار ادا کیا ہے۔ڈرامہ گزشتہ برس کے آخری ایام میں شروع ہوا، جب کہ یکم فروری کو آخری قسط نشر ہوئی

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Reciting Quran، forgiveness pray on death of father in law of Usman Shakeel malik of the Pakistan Sports Board
Previous Post پاکستان سپورٹس بورڈ کے عثمان شکیل ملک کے سسر کے انتقال پر قرآن خوانی، دعائے مغفرت
Next Post کینٹ بورڈ راولپنڈی کی جانب سے صفائی کے لے لی گی 10 گاڑیاں
10 vehicles will be taken by the Cant board Rawalpindi

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.