yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور آصف زرداری کی محفلوں میں بیٹھنے والے ملک مشتاق عرف بلیک پرنس کی تہلکہ خیز کہانی ۔۔

MH Kazmi July 18, 2019 1 min read
Dr Tahir-ul-Qadri, a sitting story of Dr. Abdul Qadir Khan and Asif Zardari, is a fascinating story of Black Prince.
Share this:

Dr Tahir-ul-Qadri, a sitting story of Dr. Abdul Qadir Khan and Asif Zardari, is a fascinating story of Black Prince.

لاہور (ویب ڈیسک) یہ کہانی نومبر 2001ء میں ملتان میں شروع ہوئی‘ ملتان میں چرس کی اسمگلنگ کا ایک بین الاقوامی ریکٹ تھا‘ سرغنہ ملک مشتاق تھا‘ یہ دوستوں میں بلیک پرنس مشہور تھا‘ خوش حال‘ فراخ دل اور بااثر تھا چناں چہ یہ ڈاکٹر عبدالقدیر اور آصف علی زرداری کے دوستوں میں شامل ہو گیا‘ نامور کالم نگار جاوید چوہدری اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ یہ بیک وقت اچھا اور برا انسان تھا‘ یہ یورپ میں چرس بھی اسمگل کرتا تھا‘ بلیک پرنس کی بیوی ہالینڈ سے تعلق رکھتی تھی اور یہ لوگ ہالینڈ سے اپنا ریکٹ چلاتے تھے۔ ملتان کا ایک کردار میاں ادریس اور بلیک پرنس کا بھتیجا ملک پرویز اس مافیا کے اہم رکن تھے‘ علی پور کے قریب اس زمانے میں ڈرائی پورٹ ہوتی تھی‘ یہ لوگ اس پورٹ کے ذریعے منشیات اسمگل کرتے تھے‘ بلیک پرنس نے 2001ء میں ساڑھے پانچ ہزار کلو گرام چرس اکٹھی کی اور یہ چرس کنٹینروں کی دیواروں میں چھپانا شروع کر دی‘ یہ لوگ یہ کنٹینر ہالینڈ بھجوانا چاہتے تھے لیکن پھر مخبری ہو گئی۔ اے این ایف نے چھاپا مارا اور 20 نومبر 2001ء کو ساڑھے پانچ ہزار کلو گرام چرس پکڑ لی‘ یہ پاکستان کی تاریخ میں منشیات کی سب سے بڑی کھیپ تھی‘ ملک مشتاق (بلیک پرنس)‘ میاں ادریس اور ملک پرویز تینوں گرفتار ہو گئے‘ کراچی کا ایک بزنس مین ملک احمد بھی اس ریکٹ کا حصہ نکلا‘ یہ کراچی میں راڈو گھڑیوں کا ’’فرنچائز ہولڈر‘‘ تھا‘ جج ارشد ملک اس وقت ملتان میں ایڈیشنل سیشن جج ہوتے تھے‘ میاں ادریس کا بھائی میاں طارق اس وقت ملتان میں ٹیلی ویژن سیٹ بیچتا تھا‘ یہ بھائی کی مدد کے لیے گھر سے نکلا اور کورٹ کچہریوں کے چکر لگانے لگا‘ یہ چکر عدالتوں اور جوڈیشل سیکٹر میں اس کے تعلقات بڑھاتے چلے گئے۔آصف علی زرداری کے حکم پر لطیف کھوسہ نے بلیک پرنس اور میاں ادریس کا کیس لے لیا ‘ کیس کی پیروی کے دوران میاں طارق لطیف کھوسہ کا دوست بھی بن گیا‘ میاں طارق وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ وکیلوں‘ ججوں‘ پولیس اور آئی بی کا ’’فسیلی ٹیٹر‘‘ بنتا چلا گیا‘ یہ ان کے لیے ایک دوسرے کے درمیان رابطہ بھی بن جاتا تھا‘ یہ ان کے لیے پارٹیاں بھی کراتا تھا اور لین دین کا بندوبست بھی کرتا تھا‘ یہ اس دوران پکا کام کرنے کے لیے تمام فریقین کی ’’ویڈیوز‘‘ بنا لیتا تھا‘ جنرل پرویز مشرف کے دور میں حکومت نے آصف علی زرداری کے خلاف درج منشیات کے مقدمے کو منطقی نتیجے تک پہنچانے کا فیصلہ کیا۔ بلیک پرنس واحد کردار تھا جو حکومت کی بھرپور مدد کر سکتا تھا چناں چہ ایجنسیوں نے سینٹرل جیل ملتان میں بلیک پرنس سے رابطہ کیا اور یہ آصف علی زرداری کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے کے لیے تیار ہو گیا لیکن یہ عین گواہی کے دن مکر گیا‘ ایجنسیوں نے اس پر بھرپور دباؤ ڈالا لیکن یہ نہ مانا‘ آصف علی زرداری نے اس کے اس احسان کا بدلا 2008ء میں دیا‘ پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت آئی‘ عبدالحمید ڈوگر چیف جسٹس آف پاکستان تھے‘ لطیف کھوسہ اٹارنی جنرل‘ یوسف رضا گیلانی وزیراعظم اور آصف علی زرداری صدر‘ بلیک پرنس کی پٹیشن سپریم کورٹ پہنچی‘ کورٹ نمبر ون میں سماعت ہوئی اور چاروں ملزمان کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ کیس بھی بعد ازاں ختم ہو گیا‘ بلیک پرنس لاہور میں آباد ہو گیا اور یہ عام اور گم نام لوگوں جیسی زندگی گزارنے لگا‘ میاں ادریس باہر آ کر خاندان سے لڑ پڑا‘ اپنی جائیداد بیچی‘ پیسا اکٹھا کیا اور ملک سے باہر (غالباً بحرین) چلا گیا‘ پیچھے رہ گیا میاں طارق‘اس نے ملتان میں اسمگلڈ اور جعلی ایل سی ڈیز کی دکان کھول لی تاہم یہ جوڈیشری‘ وکلاء برادری‘ پولیس اور آئی بی کے ساتھ رابطوں میں رہا‘ یہ اس دوران اپنے تمام دوستوں کی ویڈیوز بھی بناتا رہا‘ اس کے بیٹے بھی بعد ازاں والد کے اس کام میں شامل ہو گئے‘ یہ لوگ اسلام آباد اور لاہور بھی جاتے تھے‘ دوستوں کی ’’خدمت‘‘ کرتے تھے اور اس خدمت کی ویڈیو بنا لیتے تھے‘ جج ارشد ملک بھی اس خدمت کی زد میںآ گیا‘ اس کی صوفے کے اوپر ویڈیو بنی اور یہ ویڈیو ارشد ملک کے ساتھ ساتھ پوری جوڈیشری کی ساکھ نگل گئی‘ میاں طارق اپنے دوستوں کو برملا یہ بھی بتاتا تھا میرے پاس لطیف کھوسہ کے بڑے بڑے دستاویزی ثبوت بھی موجود ہیں‘ ہم یہ کہانی یہاں روکتے ہیں اور کہانی کے دوسرے کرداروں کی طرف آتے ہیں۔ جج ارشد ملک راولپنڈی کے رہائشی ہیں‘یہ جج بننے سے پہلے راولپنڈی میں پریکٹس کرتے تھے‘ راولپنڈی میں ان کے چار لوگوں کے ساتھ تعلقات استوار ہوئے‘ پہلا شخص ناصر جنجوعہ تھا‘ یہ لالہ موسیٰ سے تعلق رکھتا ہے‘ اس کے والد امام دین جنجوعہ شہر کی مشہور ترین ہستی تھے‘ یہ ملٹری اور سول کنٹریکٹر تھے۔ ’’مڈ جیک‘‘ ان کی کمپنی تھی‘ یہ ایوب خان کے دور ہی میں کروڑپتی بن چکے تھے‘امام دین جنجوعہ کے انتقال کے بعد کمپنی ناصر جنجوعہ کے پاس چلی گئی‘ یہ 35 سال سے میاں نواز شریف کے دوستوں کے حلقے میں بھی شامل ہے‘ یہ بیورو کریسی‘ جوڈیشری اور آرمی آفیسرز کے ساتھ تعلقات بھی رکھتا تھا‘ حلقہ وسیع تھا‘ لوگ اپنی پروموشن اور تبادلوں کے لیے اس کے ساتھ رابطے میں رہتے تھے۔ دوسرا کردار ناصر بٹ کا بڑا بھائی تھا‘یہ لوگ دھڑے باز اور دشمن دار تھے یا کورٹ کچہری کے چکر لگاتے رہتے تھے اور ان چکروں میں وکیلوں‘ ججوں اور پولیس افسروں کو اپنا دوست بنالیتے تھے‘ ناصر بٹ بعد ازاں میاں نواز شریف کے قریب پہنچ گیا‘ یہ ان کا جاں نثار بن گیا‘ تیسرا کردار مہر جیلانی تھا‘ یہ میاں طارق سے ملتا جلتا کردار تھا‘ یہ راولپنڈی میں سرکاری ملازموں کا ٹاؤٹ مشہور تھا‘ یہ ہر اہم جج‘ پولیس افسر اور سیاستدان کے قریب پہنچ جاتا تھا اور ان کے گندے ’’کچھے‘‘ دھونا شروع کر دیتا تھا اور چوتھا کردار خرم یوسف تھا‘ یہ پراپرٹی ڈیلر ہے اور اہم لوگوں کے ساتھ تصویریں کھینچوا کر خود کو اہم ثابت کرنے کی لت میں مبتلا ہے‘ جج ارشد ملک سمیت یہ سارے کردار ناصر جنجوعہ کے حلقے میں شامل تھے۔ناصر جنجوعہ کے حلقے میں دو اور لوگ بھی شامل تھے (یہ آج بھی ہیں)‘ میاں نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر اور نیب کے سابق چیئرمین قمر زمان چوہدری‘ یہ دونوں ناصر جنجوعہ کے روزانہ کے ملاقاتی ہیں‘ ہم اب میاں نواز شریف کے کیس کی طرف آتے ہیں‘ میاں نواز شریف کا کیس نیب کورٹ نمبر ایک میں شروع ہوا‘ شروع میں جج محمد بشیر کیس سن رہے تھے‘ میاں نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے 9 جولائی 2018ء کو جج محمد بشیر کی غیرجانبداری پر سوال اٹھایا اور کہا ’’آپ شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ دے چکے ہیں لہٰذا مناسب یہی ہے کہ آپ دیگر 2 ریفرنسز العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ کی سماعت نہ کریں‘‘جج محمد بشیر نے 16 جولائی کو اسلام آباد ہائی کورٹ کو خط لکھ کردونوں ریفرنسز کی سماعت سے معذرت کر لی یوں8 اگست کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر یہ کیس احتساب عدالت نمبردو کے جج ارشد ملک کے حوالے کر دیا گیا۔ ارشد ملک کے بقول نواز شریف کے مقدمات کی منتقلی کے بعد مہر جیلانی اور ناصر جنجوعہ نے ان سے رابطہ کیا‘ ناصر جنجوعہ نے دعویٰ کیا اس نے مسلم لیگ ن کی حکومت کی ایک با اثر شخصیت کے ذریعے انھیں احتساب عدالت کا جج لگوایا ہے‘ آپ اب صورت حال دیکھیے‘ سابق چیئرمین نیب بھی ناصر جنجوعہ کے دوست‘ کیپٹن صفدر بھی ناصر جنجوعہ کے دوست اور جج ارشد ملک بھی ناصر جنجوعہ کے دوست‘ میں نے جب اس اسٹوری پر کام شروع کیا تو مجھے پتا چلا جج ارشد ملک ناصر جنجوعہ کے ذریعے تمام پس پردہ انفارمیشن شریف فیملی تک پہنچا دیتے تھے۔ آپ ان دنوں کی ن لیگ کے لیڈرز کی پریس ٹاکس نکالیں اور یہ پریس ٹاکس آج کی کہانی کے قریب رکھ کر دیں تو آپ بڑی آسانی سے خفیہ انفارمیشن کے سورس تک پہنچ جائیں گے‘ بہرحال قصہ مختصر ارشد ملک کے بقول ناصر جنجوعہ اور مہر جیلانی نے انھیں 10 کروڑ روپے مالیت کے یوروز کی پیش کش کی‘ ناصر جنجوعہ نے یہ بھی کہا‘ دو کروڑ روپے مالیت کے یوروز اس وقت بھی میری گاڑی میں پڑے ہیں‘ آپ یہ فوری طور پر وصول کر لیں‘ یہ رقم ناصر جنجوعہ خود نہیں دے رہا تھا‘ یہ میاں نواز شریف کے ایک جیالے نے فراہم کی تھی لیکن جج صاحب کے بقول ’’میں نے انکار کر دیا‘‘۔ میں اب کہانی کو مزید آگے بڑھاتا ہوں‘ عمران خان کی حکومت آ گئی‘ ملک کے زیادہ تر لوگوں کا خیال تھا یہ حکومت کام یاب ہو جائے گی لیکن حکومت کم زور ثابت ہوئی اور مارچ 2019ء تک صاف نظر آنے لگا یہ حکومت نہیں چل سکے گی‘ سپریم کورٹ نے 26 مارچ کو میاں نواز شریف کو ڈیڑھ ماہ کے لیے گھر جانے کی اجازت بھی دے دی‘ یہ اجازت بھی تبدیلی کا اشارہ ثابت ہوئی‘ اب شریف فیملی کے بقول جج ارشد ملک ڈر گیا‘ اس نے سوچا میاں نواز شریف واپس آ جائے گا اور یہ مجھے نہیں چھوڑے گا چناں چہ یہ ناصر بٹ کے بڑے بھائی‘ مہر جیلانی اور خرم یوسف کے ذریعے شریف فیملی سے رابطے کرنے لگا‘ یہ ناصر بٹ سے بھی ملا اور اس سے میاں نواز شریف سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی‘ ناصر بٹ نے میاں نواز شریف سے پوچھا اور 6 اپریل 2019ء کو جج ارشد ملک کو جاتی عمرہ لے گیا‘ ملاقات میں کیا ہوا؟ یہاں دو ورژن ہیں‘ شریف فیملی اور ناصر بٹ کے بقول جج ارشد ملک نے میاں نواز شریف سے معافی بھی مانگی اور ان کرداروں کے نام بھی دیے جنہوں نے اس پر دباؤ ڈال کر فیصلہ لیا تھا‘ ارشد ملک نے فیصلہ لکھنے اور ان میں ترمیم کرنے والے لوگوں کے نام بھی بتائے تھے جب کہ جج صاحب کے بقول میں نے میاں نواز شریف سے کہا ‘ میں نے فیصلہ میرٹ پر کیا تھا جس پر میاں نواز شریف ناراض ہو گئے‘ یہ جج ارشد ملک کی شریف فیملی سے پہلی ملاقات تھی‘ دوسری اور تیسری ملاقات جدہ میں ہوئی اور خرم یوسف جج صاحب کو لے کر سعودی عرب گیا اور یہ دونوں ملاقاتیں انتہائی خطرناک اور ہوش ربا ہیں۔ آپ باقی داستان اگلے کالم میں ملاحظہ کیجیے۔

Share this:

MH Kazmi

25,238 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Imran Khan's visit to America before "Aafia's release" became the top trend on Twitter
Previous Post عمران خان کے دورہ امریکہ سے قبل ’’ عافیہ کو رہا کرو ‘‘ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
Next Post بھارت میں اس وقت کیا حالات ہیں ؟ جانیے
What are the conditions in India now? Get it

Related Posts

چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا

May 9, 2026

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.