yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ڈاکٹر شاہد مسعود نے بریکنگ نیوز دے دی

Web Editor April 1, 2019 1 min read
Dr. Shahid Masood gave breaking news
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ تمام سیاستدانوں میں اگر کوئی شخص لڑتا لڑتا اقتدار تک پہنچا ہے تو وہ عمران خان ہیں۔ پچھلے کچھ سالوں میں وزیراعظم عمران خان کو پاناما، جلسے ، ہنگامے اور پتہ نہیں کس کس چیز کا سامنا کرنا پڑا لیکن جب حکومت ملی تو انتہائی بڑے مسائل چینلنجز کا سامنا کرنا پڑا۔ اتحادی جماعتوں کے مسائل،پاک بھارت کشیدگی اور معاشی مسائل سمیت کئی اہم مشکلات کا سامنا تھا۔ابھی عمران خان پوری طاقت سے کام کر رہے ہیں لیکن معاملات اس سے زیادہ خراب ہوئے تو عمران خان کا اسمبلیاں توڑنے کا ذہن بنا ہوا ہے۔عمران خان ریفرنڈم میں بھی جا سکتے ہیں اور انتخابات بھی کروا سکتے ہیں لیکن وہ کبھی بھی این آر او کے لیے نہیں جائیں گے اور اگر عمران خان اسمبلیاں توڑ بھی دیں تو بھی احستاب کا عمل جاری رہے گا۔ واضح رہے اس سے قبل معروف صحافی نجم سیٹھی بھی کچھ ایسی ہی بات کر چکی ہیں۔نجم سیٹھی نے ایک پروگرام میں کہا تھا کہ شریف برادران کی رہائی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال میں عمران خان بہت اپ سیٹ ہیں اور انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ایک بار نہیں دوسری یا تیسری مرتبہ دھمکی بھی دے ڈالی ہے کہ اگر آپ نے میری بات نہیں ماننی اور جیسے میں چاہتا ہوں مجھے ویسے حکومت نہیں چلانے دینی تو ٹھیک ہے پھر آپ ہی حکومت چلا لیں۔ اس سے آگے میں کچھ نہیں بتا سکتا کہ انہوں نے کس کو کیا کہا۔البتہ انہوں نے دونوں بھائیوں کی ضمانت ہونے پر ناراضی کا اظہار کیا ہے اور دھمکی بھی دی ہے۔بے شک عمران خان نے ناراضی کا اظہار بلا واسطہ یا بالواسطہ کیا ہے لیکن انہوں نے کیا ضرور ہے۔انہوں نے کہا کہ دوسری جگہ بھی پیغام پہنچ گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ناراضی ظاہر کر رہے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Differences from Bashir Bibi
Previous Post بشریٰ بی بی سے اختلافات
Next Post کیا آپ جانتے ہیں کہ فرشتے زمین پر کن لوگوں کو تلاش کرتے ہیں ؟ ایمان افروز تحریر
Do you know the angels find people on earth? Writing Faith

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.