yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ڈاکٹر شاہد مسعود نے دھماکہ خیز بریکنگ نیوز دے دی

MH Kazmi August 1, 2019 1 min read
Dr Shahid Masood delivered explosive breaking news
Share this:

Dr Shahid Masood delivered explosive breaking news

اسلام آباد(ویب ڈیسک) معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا کہ جعلی اکائونٹس کیس میں جو پیسہ ریکور ہوا ہے وہ کسی اور کا نہیں بلکہ آصف علی زرداری کا ہے۔ انہوں نے کہا ، جعلی بینک اکائونٹس کے معاملے پر پہلی ریکوری ہو گئی ہے جو 2 ارب 12 کروڑ روپے ہے۔ دو لوگ وعدہ معاف گواہ بنے اور انہوں نے پلی بارگین کی۔ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ یہ پیسہ آصف علی زرداری کا تھا۔ میں نے کچھ عرصہ قبل بھی یہ گفتگو کی تھی کہ کچھ شخصیات پیسہ دینے پر راضی ہیں لیکن وہ چاہتی ہیں کہ ہمارا نام نہ آئے۔ یہ جو سارا پیسہ ہے یہ دوسرے ناموں سے آ رہا ہے۔ عمران خان نے کہا کہ این آر او کسی کو نہیں دوں گا۔لیکن پلی بارگین تو ہو سکتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آپ دیکھ لیں کہ زرداری صاحب کا اے سی نہیں اترا۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق ایل این جی سکینڈل میں گرفتار سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے جسمانی ریمانڈ میں 15 اگست تک توسیع کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی ٹیم نے ریمانڈمکمل ہونے پر شاہد خاقان عباسی کو احتساب عدالت میں پیش کردیا،سابق وزیراعظم کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے رو برو پیش کیا گیا،اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے،شاہد خاقان عباسی کی فیملی اور لیگی رہنما بھی عدالت میں موجود تھے،نیب نے سابق وزیراعظم کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ شاہد خاقان سے ابھی تفتیش کرنا ہے مزید ریمانڈ دیا جائے،نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ 15 اگست تک تو عید کی چھٹیاں ہیں ،جج احتساب عدالت نے کہا کہ کوئی بات نہیں چھٹی کے دن سماعت کرلیتے ہیں ،شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جتنا جسمانی ریمانڈ آپ دینا چاہتے ہیں دے دیں،اس پر جج احتساب عدالت نے کہا کہ آپ وکیل کرلیں جو جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کر سکے ۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Taufiq Butt washes out Imran Khan's opponents in a style that has become a hotbed of journalism and politics.
Previous Post توفیق بٹ نے ایسے اسٹائل میں عمران خان کے مخالفوں کو دھویا کہ میدان صحافت و سیاست میں دھوم مچ گئی
Next Post بلاول بھٹو نے چیئرمین سینٹ کے نام پیغام جاری کر دیا
Bilawal Bhutto issued a message in the name of Chairman Senate

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.