yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

’’ خان صاحب! 20 ارب روپے ہر صورت چاہیئے ورنہ ۔۔۔۔ ‘‘ عمران خان کو یہ پیغام کہاں سے بھیجا جارہا ہے؟ جیل سے رہا ہوتے ہی ڈاکٹر شاہد مسعود نے پہلا دھماکہ کر دیا

Web Editor February 7, 2019 1 min read
dr. shahid masood, blow, up, for, first, time, that, imran khan, asked, to, provide, 20, billions
Share this:

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ پی ٹی وی آزاد نہیں، پی ٹی وی کا بیڑا غرق ہوگیا ہے، جیل میں صرف پی ٹی وی نیوزاور ہوم آتا ہے،پی ٹی وی سپورٹس نہیں آتا،عمران خان سے اب کھانے پینے کیلئے پی ٹی وی کیلئے 20ارب روپے کا بیل آؤٹ پیکج مانگا جارہا ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان نادیہ مرزاکے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جیل میں صرف پی ٹی وی نیوزاورپی ٹی وی ہوم آتا ہے لیکن پی ٹی وی سپورٹس نہیں آتا۔پی ٹی وی سپورٹس کیوں نہیں چلایا جاتا، اس کا مجھے علم نہیں۔وہی شخصیات وہاں بیٹھ کرجو آصف زرداری کے قصیدے پڑھ رہے ہوتے تھے، نوازشریف کے قصیدے پڑھ رہے تھے وہی آج عمران خان کے قصیدے پڑھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی وی کا بیڑہ غرق ہوگیا ہے،جب میں نے پی ٹی وی چھوڑا تھا توآڈٹ رپورٹ کے مطابق  1.6بلین کا خسارہ تھا۔لیکن اب پی ٹی وی آڈٹ نہیں کروانا چاہ رہا، بلکہ عمران خان نے کہا جا رہا ہے کہ ہمیں 20ارب روپے کا بیل آؤٹ پیکج دیں۔یہ پتا نہیں کون سی شخصیات ہیں جوعمران خان کواس طرح کے مشورے دے رہے ہیں، ان کا خیال ہے کہ بیس ارب کا پیکج مل جائے اور ہم کھائیں پئیں۔انہوں نے ایک سوال پر کہا کہ مجھے پی ٹی وی کہیں بھی آزاد نظر نہیں آرہا، یہاں سے اندازہ لگائیں کہ آڈٹ رپورٹ ہی غائب کردی گئی ہے ، جس رپورٹ کی مد میں میں پیشیاں بھگت رہا ہوں۔ڈاکٹرشاہد مسعود نے کہا کہ ایک پیپر تھا جوعدالت میں پیش کیا گیا۔ کاشف ربانی جس نے پیسا کھایا اور ڈاکٹرشاہد مسعود نے تصدیق کی ہے۔لیکن یہ شاہد مسعود نے دستخط نہیں کیے تھے بلکہ نیچے سب نے دستخط کیے تھے وہ پیپر ہی غائب کردیا گیا ہے۔میں سوچ رہا تھا کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ میں نے بغیر پڑھے پیپر پر دستخط کردیے ہوں۔

 

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
salman khan, announced, to, start, drama, on, rustam zaman, gama pehlwan
Previous Post ’’اب یہ کام میں کروں گا ‘‘سلمان خان نے شریف فیملی کےلیے ایسا کام کرنے کی ٹھان لی کہ مریم نواز بھی خوشی سے نہال ہوگئیں
Next Post ’’مدر آف آل کیسز ‘‘نہ کسی سیاستدان کا انکشاف اور نہ ہی کسی صحافی کی بریکنگ نیوز۔۔۔۔ آصف زرداری کوکب گرفتار کیا جارہا ہے؟ باقاعدہ طور پر اعلان کر دیا گیا
asif, zardari, is, going, to, be, arrested, nab, announced, officially

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.