counter easy hit

ڈاکٹر محمد فاروق آج ڈاکٹر شہباز ملک کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ دیں گے

 Dr. Shahbaz Malik

Dr. Shahbaz Malik

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )انچارج ومیڈیکل آفیسر BHUبرنالی ڈاکٹر محمد فاروق آج انچارج ومیڈیکل آفیسر BHUگنجہ ڈاکٹر شہباز ملک کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ دیں گے جس میں دونوں ہسپتالوں کا سٹاف اور معززین علاقہ شریک ہوں گے اور ڈاکٹر شہبا ز ملک کو FCPSکا امتحان پاس کرنے پر دلی مبارکباد بھی پیش کریں گے