counter easy hit

ڈاکٹر شہباز ملک کی ڈپٹی اکاؤنٹس آفیسر گجرات جاوید حسین سے انکے اافس میں ملاقات

Deputy Chief Country

Deputy Chief Country

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )میڈیکل آفیسر وانچارج BHUگنجہ ڈاکٹر شہباز ملک کی ڈپٹی اکاؤنٹس آفیسر گجرات جاوید حسین سے انکے اافس میں ملاقات ، انکی خدمات کو سراہا اور جہلم سے واپس گجرات آنے پر مبارکباد پیش کی جاوید حسین ڈپٹی اکاؤنٹس آفیسر نے ڈاکٹر شہباز ملک کو FCPSکا امتحان پاس کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی اور انکی مزید ترقی کیلئے دعا کی اور انکی محکمہ صحت کے حوالے سے خدمات کو ذبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے اس موقع پر ڈاکٹر ملک محمد صدیق شہزاد ، شاہد جاوید بھی موجود تھے یادرہے کہ ڈاکٹر شہباز ملک اور جاوید حسین کلاس فیلوز ہیں اور اپنی اپنی فیلڈ میں شاندار خدمات کی وجہ سے منفرد پہنچان بنائے ہوئے ہے