yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

ڈاکٹر تصور حسین مرزا آف پوران کو مبارک باد کا سلسلہ جاری

Yesurdu January 27, 2016 1 min read
Share this:
 Dr. Hussain Mirza continued
Dr. Hussain Mirza continued

پوران ( نمائدہ خصوصی)ایڈیٹر ہفتہ روز مشر نیوز جہلم ، معروف کالم نویس ڈاکٹر تصور حسین مرزا آف پوران کو گروپ آف الیکٹرانک میڈیا سرائے عالمگیر کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مقامی، غیر مقامی اور بین الاقوامی شخصیات کی مبارک باد کا سلسلہ جاری پاکستان مسلم لیگ (ق) فرانس کے راہنما راجہ مظہر زمہواریہ ، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی راہنما محترمہ سلطانہ اصغر، ممتاز بزنس مین سپین ڈاکٹر اصغر علی، سماجی راہنما اٹلی راجہ حاکم علی، ممتاز سیاسی سماجی شخصیت آف نیو یارک راجہ نزاکت علی، حاجی راجہ شفقت علی، مرزا نزیر احمد، مرزا فیصل رشید، ساؤتھ افریقہ سے سماجی اور کاروباری شخصیات جن میں چوہدری منیر اختر، زوالفقار علی زولفی، مس آرگن ، ڈاکٹر پورشیہ، ڈاکٹر سینڈلی سینڈروم ، حاجی عارف ،پیرس سے مبارکباد دینے والوں میں حافظ بنارس ہمدانی،لیاقت چیمہ، بیلجیم سے مبارکباد دینے والوں میں راجہ شمیریز، ملک تیمور علی اعوان،سمیت ناروے، انگلینڈ، کنیڈا، سعودی عرب، دبئی، وغیرہ سے کافی دوستوں اور صحافیوں کے فون میسج اور سوشل میڈیا پر مبارکباد کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں، آذاد کشمیر سے اسد محمود مغل چیف ایڈیٹر روزنامہ کشمیر، معروف لیکچرارڈاکٹر امجد انصاری میرپور،ڈاکٹر ظہیر احمد چیرمین ہادی ہومیوپیتھک میڈیکل کالج جہلم، ڈاکٹر چوہدری زوالفقار علی پرنسپل جہلم ہومیوپیتھک میڈیکل کالج جہلم، معروف اداکار افتخار کاظمی، معروف اداکار منا جہلمی،سیئنر صحافی و صدر پریس کلب جہلم رجسٹرڈ ڈاکٹر مظہر اقبال مشر، پاکستان پیپلز پارٹی جہلم کے راہنما ڈاکٹر کوثر ناہید انور ، سینئر صحافی راجہ سہیل کیانی، ممتاز صحافی و چیف ایڈیٹر جہلم جیو غفور بٹ، سیئنر صحافی و چیف ایڈیٹر ہفت روزہ خیر الامور جہلم، سیئنر صحافی و حکیم عبیدالرحمان قریشی ، سینئر صحافی حکیم انوار قریشی، چوہدری راشد محمود صدر ایجوکیٹر ایسوسی ایشن سمیت جہلم کی صحافی سماجی سیاسی تعلیمی شخصیات، سیئنر صحافی عمران رشید یاورسابقہ ایم این اے ملک جمیل اعوان ، راجہ شبیر حسین لہری نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) گجرات، مسلم لیگ (ن ) پوران کے مرکزی راہنما راجہ سیف جلالیہ، کونسلر ملک عبدالرزاق، کونسلر راجہ عاصم فتوال،پاکستان تحریک انصاف کے راہنما و نو منتخب چیرمین یونین کونسل پوران راجہ ندیم نواز آف پوران، سابق اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل سرائے عالم گیر چوہدری جاوید اقبال سمیت تمام دوستوں عزیزوں اور بھائیوں کا مشکور ہوں جنہوں نے بندہ ناچیز کی حوصلہ افزائی فرماتے ہوئے نیک خواہشات اور مبارکباد کے پیغامات دیئے۔ان خیالات کا اظہار نومنتخب جنرل سیکرٹری گروپ آف الیکٹرانک میڈیا سرائے عالمگیر ڈاکٹر تصور حسین مرزا نے اظہار تشکر کرتے ہوئے اپنے بیان میں کیا اور کہا انشاللہ گروپ آف الیکٹرانک میڈیا سرائے عالمگیر کے تمام ممبران کی حثیت برابر ہیں ، تمام فیصلے باہمی مشاورت سے کئے جائیں گئے، ہر صحافی کے لئے ہمارے دروازے کھلے ہیں، گروپ آف الیکٹرانک میڈیا سرائے عالمگیر کا مطلب۔ صحافی کنبہ ہے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post شہزاد ہ صحافت محمود حیات آف جلالپور جٹاں کو شاندار صحافتی خدمات پر گولڈ میڈل ملنے پر ہم مبارکباد
Next Post سافٹ ڈرنکس کا زیادہ استعمال گردوں کے لیے خطرناک ہے،تحقیق

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.