counter easy hit

میر ے لئے اقتدار اورپو ز یشن کو ئی معنی نہیں رکھتی , ڈاکڑفر ما ن

download. [downloaded with 1stBrowser]mmکھا ریاں(محمد ارشد چو ہد ری سے) عوام کی بلا تخصیص خد مت پر یقین رکھتا ہوں نا مسا عد کے با وجو دبھی جو وسا ئل میسر آئے انکو عوام کی دہلیز تک پہنچا یا ،آئندہ بھی میرا یہی نظر یہ اور سو چ ہے ،ان خیا لا ت کا اظہار ڈاکڑفر ما ن نے کیا ،انہون نے کہا کہ میر ے لئے اقتدار اورپو ز یشن کو ئی معنی نہیں رکھتی عوام میر ے لئے سر ما یہ حیات ہیں،عوام کی خد مت کر کے دلی سکون ملتا ہے۔