counter easy hit

میاں نو از شر یف کی عوام دو ست پا لیسیوں کے نتا ئج سا منے آرہے ہے,سیٹھ نا صر ایوب

11892034_518563314963150_343326474284032771_nکھا ریاں(محمدارشد چو ہد ری سے)مسلم لیگ ن کے کا ر کن سیٹھ نا صر ایوب نے کہا ہے کہ میاں نو از شر یف کی عوام دو ست پا لیسیوں کے نتا ئج سا منے آرہے ہے انشا ء اللہ وہ دن دو ر نہیں جب ملک دنیا کے تر قی یا فتہ مما لک میں شا مل ہو گا ،بلد یا تی انتخابات میں مسلم لیگ ن کی شا ندار کا میا بی نے ثا بت کیا ہے کہ مسلم لیگ ن سے بہتر ملک میں کو ئی جما عت نہیں ہے ،ان کا کہنا تھا کہ میاں برادران نے ملک میں بڑ ے بڑے منصو بہ جا ت کو شر وع کر رکھا ہے جبکہ نچلی سطح پر بھی عوام کے نما ئند ے تعمیر و تر قی میں مصر وف ہیں ،ان کا مز ید کہنا تھا کہ بلد یا تی الیکشن میں عوام نے مسلم لیگ ن کو کا میا ب کر وا کردھر نا سیا ست کا خاتمہ کر دیا ہے۔