yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ڈاکٹر عاصم کی نظر بندی غیرقانونی ہے، ایڈووکیٹ جنرل سندھ

Yes 1 Webmaster October 21, 2015October 21, 2015 1 min read
Dr. Asim
Share this:
Dr. Asim
Dr. Asim

کراچی: ایڈووکیٹ جنرل سندھ عبدالفتح ملک نے سندھ ہائی کورٹ کے روبرو اپنے دلائل میں کہا ہے کہ رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی توثیق سندھ اسمبلی سے نہیں کرائی گئی اس لئے ڈاکٹرعاصم کی نظر بندی غیرقانونی ہے۔

جسٹس سجادعلی شاہ کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے ڈاکٹرعاصم حسین کی گرفتاری کے خلاف ان کی اہلیہ زرین حسین کی درخواست کی سماعت کی، سماعت کے دوران ایڈووکیٹ جنرل سندھ عبدالفتح ملک نے دلائل میں کہا کہ ڈاکٹرعاصم حسین کی گرفتاری کے لیے حکومت سندھ سے اجازت نہیں لی گئی۔ان کا کوئی کرمنل ریکارڈ نہیں ہے جبکہ ان کی گرفتاری کے لیے قابل اعتماد ثبوت بھی صوبائی حکومت کونہیں دیئے گئے۔

ایڈووکیٹ جنرل کی دلیل پرسندھ ہائی کورٹ نے استفسارکیا کہ اس وقت ہزاروں افراد رینجرز کی تحویل میں ہیں، کیا رینجرز نے حکومت سے اس سے قبل کسی کی گرفتاری کے لئے اجازت لی، کیا وہ ایک کیس ایسا بتا سکتے ہیں، جس میں رینجرز نے گرفتاری سے قبل اجازت لی ہو۔ عدالتی استفسار پر ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے کہا کہ رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی توثیق سندھ اسمبلی سے 60 دن میں کرائی جانی تھی لیکن یہ توثیق نہیں کرائی گئی جس کے باعث ڈاکٹر عاصم کی نظر بندی غیرقانونی ہے۔

ہائی کورٹ نے عبدالفتح ملک سے استفسار کیا کہ کیا رینجرزکی شہر میں موجودگی غیر قانونی ہے، کیا سندھ حکومت رینجرز کو کہے گی کہ وہ صوبہ چھوڑ دے۔ عبدالفتح ملک کے دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے کیس کی سماعت 27 اکتوبر تک ملتوی کر دی. واضح رہے کہ رینجرز نے ڈاکٹر عاصم کو 26 اگست کو حراست میں لیا تھا اور 27 اگست کو 90 روز کا ریمانڈ حاصل کیا تھا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Previous Post مفتی اعظم برطانیہ کے قادریہ ٹرسٹ مسجد و کمیونٹی ایجوکیشن سنٹر میں خطاب کی تصویری جھلکیاں
Next Post بلدیاتی انتخابات کا انعقاد بلاخوف وخطر کرائیں گے، چیف الیکشن کمشنر
Chief Election Commissioner

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.