counter easy hit

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما ڈاکٹر عارف علوی کا الیکشن کمیشن سے مطالبہ

میں الیکشن کمیشن سے مطالبہ کرتا ہوں کہ ووٹر کے ایڈریس میں تبدیلی کی حتمی تاریخ آگے کردی جائے۔ عارف علوی

Dr. Arif Alvi, senior leader of Pakistan Tehreek-e-Insaf, demanded from the Election Commission.تاریخ 24 اپریل کی بجائے کم از کم 30 اپریل کردی جائے۔ عارف علوی الیکشن بل 2017 کے آرٹیکل (1)39 کے مطابق پتے کی منتقلی اسمبلی کے تحلیل ہونے سے 30 دن قبل تک ممکن ہے۔ عارف علوی منجانب مرکزی میڈیا ڈپارٹمنٹ
پاکستان تحریک انصاف۔
اسلام آباد۔