yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

کیا ڈاکٹر عافیہ صدیقی انتقال کر گئیں؟

Yesurdu March 29, 2016 1 min read
Share this:
 Dr. Aafia Siddiqui
Dr. Aafia Siddiqui

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے انتقال سے متعلق خبریں گردش کر رہی ہیں۔ تاہم ان خبروں کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔
لاہور: (یس اُردو) غیر مصدقہ ذرائع سے سوشل میڈیا پر امریکی جیل میں قید عافیہ صدیقی کے انتقال کی خبریں گردش کر رہی ہیں، جن کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے ان افواہوں کا فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے ان خبروں کی Afiaتصدیق یا تردید کرنے کرنے کی اپیل کی ہے۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے سرگرم تنظیم عافیہ موومنٹ کی جانب سے جاری ہونے والی ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ امریکی قید میں موجود ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حوالے سے متعلق افواہیں اذیت ناک ہیں۔ یہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان افواہوں کی تصدیق یا تردید کے حوالے سے اپنا موقف سامنے رکھے تاکہ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے کام کرنے والوں کو صورتحال کی درستگی کا علم ہو سکے۔عافیہ موومنٹ کے فیس بُک پیج پر شائع پریس ریلیز کے مطابق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ کسی حکومتی اہلکار نے اب تک اس افواہ کے بعد رابطہ نہیں کیا اور نہ ہی رابطہ کرنے پر کسی قسم کا کوئی جواب دیا ہے۔ افواہ پھیلانے والوں کا یہ کارنامہ ایک منظم بین الاقوامی سازش ہے جس کے تحت وہ اس طرح کی افواہیں پھیلا کر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے جدوجہد کرنے والوں کو مایوس کرنا چاہتے ہیں۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا کہ ماضی میں بھی اس طرح کی افواہیں پھیلا کر ہمیں سخت ذہنی اذیت سے دوچار کیا گیا تھا۔ پریس ریلیز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے حکومت کو پابند کیا گیا تھا کہ وہ ہر ہفتے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی خیریت سے آگاہ کرے، اہلخانہ سے ملاقات کروائیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ ہدایت کی تھی کہ وزیراعظم صاحب اپنے دورہ امریکا کے دوران یہ مسئلہ اٹھائیں لیکن اعلیٰ عدالت کے احکامات کے باوجود حکومت نے نہ تو ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے رابطہ کروایا اور نہ ہی ان کی خیریت سے آگاہ کیا۔ پریس ریلیز میں حکومت سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ڈاکٹر عافیہ سے متعلق افواہوں پر فوری اقدامات کرے اور ان کی صحت کے حوالے سے جلد آگاہ کرے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post رانا مشہود کا تعلیم کے علاوہ تمام وزارتیں چھوڑنے کا فیصلہ
Next Post شاہد آفریدی کا انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.