counter easy hit

ڈونلڈ ٹرمپ کی متنازع ویڈیوزسامنے آگئی

Donald Trump was controversial uydyuzsamny

Donald Trump was controversial uydyuzsamny

اپنے بیانات کی وجہ سے تنازع کا سبب بننے والے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی متنازع وڈیوزسامنے آئی ہیںجن میں وہ ماڈلز کےانٹرویوز کر رہے ہیں ۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی یہ ویڈیو ان کے سابق ملکہ حسن کے خلاف الزامات کے بعد سامنے آئی ہیں ۔ ویڈیو میں وہ ایک بدنام زمانہ میگزین کی ماڈلز کا انٹرویو کرتے اور فوٹو گرافی کرتے دکھائی دے رہے ہیں ۔

1994 کی اس ویڈیو کے ایک منظرمیں ، ٹرمپ میگزین کی ممکنہ ماڈل سے پوچھتے ہیں کہ رسالے کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر سر ورق پر چھپنے والی ماڈل میں کیا خصوصیات ہونی چاہئیں ؟ جواب میں ماڈل بتاتی ہے میرے خیال میں اس میں صرف خوبصورتی ہی نہیں ،بلکہ انداز فکر بھی ہونا چاہئے۔

 

 

 

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website