yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی مشکوک ہو گئی

MH Kazmi November 26, 2016November 26, 2016 1 min read
Donald Trump's success in the US presidential election was doubtful
Share this:
Donald Trump's success in the US presidential election was doubtful
Donald Trump’s success in the US presidential election was doubtful

نیویارک: امریکی صدارتی انتخابات کو ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصہ گزر جانے کے بعد بھی عوام ڈونلڈ ٹرمپ کو صدر ماننے کے لئے تیار نہیں ہیں اور 3ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی کے دوبارہ مطالبے کے بعد ریپبلکن امیدوار کی کامیابی مشکوک ہو گئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاستوں وسکونسن، پنسلوانیا اور مشی گن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مطالبہ کر دیا گیا ہے جب کہ ریاست وسکونسن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی اجازت مل گئی جہاں اگلے جمعے کو ووٹوں کی دوبارہ گنتی شروع  ہو جائے گی۔ امریکی  ریاست وسکونسن میں الیکشن کمیشن کو ووٹوں کی دوبارہ گنتی  کی درخواست موصول ہوئی ہے، درخواست گرین پارٹی کی صدارتی امیدوار جل سٹین نے دی۔ ریاست وسکونسن میں ڈونلڈ ٹرمپ کو بہت کم  ووٹوں سے اپنی حریف ہلیری کلنٹن پر کامیابی حاصل ہوئی تھی۔

اس خبر کو بھی پڑھیں: آپریشن ضرب عضب میں مشترکہ تعاون سے کامیابیاں ملیں، سربراہ پاک فوج

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ریاست وسکونسن میں انتخاب کا نتیجہ بدل دیا گیا تو بھی ہلیری کلنٹن صدر نہیں بن سکیں گیں کیونکہ اس ریاست کے صرف 10 الیکٹورل ووٹ ہیں۔ دوسری جانب انتخابات میں ووٹنگ حقوق پر کام کرنے والے حکام کا کہنا ہے کہ امیدواروں سے کہا گیا ہےکہ وہ ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی مہم چلائیں کیونکہ 3 ریاستوں میں نتائج رائے شماری سے بالکل مختلف تھے، امکان ہے کہ انتخابی نتائج میں ہیکنگ کر کے رد و بدل کی گئی ہو۔

ریاست میشی گن میں دوبارہ گنتی کی درخواست دینے  کےلئے بدھ  جب کہ پینسلوانیا میں پیر آخری دن ہے تاہم نو منتخب امریکیصدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے حوالے سے تاحال کوئی درعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
14 Judges of LHC take oath
Previous Post لاہورہائی کورٹ کے 14 جج صاحبان نے حلف اٹھالیا
Next Post پاکستان کا روس کو گوادر پورٹ استعمال کرنیکی اجازت دینے کا فیصلہ
Pakistan's decision to allow that Russia use the Gwadar port

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.