yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ)سرائے عالمگیر کا تعزیتی اجلاس منعقد ہوا

Yesurdu March 8, 2016 1 min read
Share this:
District Press Club
District Press Club

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی )تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ)سرائے عالمگیر کا تعزیتی اجلاس منعقد ہوا ،تفصیل کے مطابق سینئر صحافی و سابق صدر پریس کلب کھاریاں احسان الحق کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر تحصیل پریس کلب( رجسٹرڈ) سرائے عالمگیر کا تعزیتی اجلاس بانی وسرپرست اعلیٰ تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر حاجی راجہ محمد انور کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ )سرائے عالمگیر کے سینئر صحافیوں عمران رشید یاور ،مرزا شاہد انجم ،سابق کونسلرافضل لیڈر ،صغیر احمد راٹھور ،حمید چوہدری ،ملک احسان الٰہی صابری ،چوہدری محمد آصف ،زبیر گجر ،چوہدری غلام فرید ، ذوالفقار احمد زلفی ایڈووکیٹ ،آصف رضا میر ایڈووکیٹ ،محمد اسماعیل چوہدری و دیگر نے شرکت کی اور اجلاس میں سابق صدر پریس کلب کھاریاں احسان الحق کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کویہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post عوام نے صحیح معنوں میں ملک سے کرپشن اور فرسودہ نظام کے خلاف عمران خان کا بھرپور ساتھ دیا ،چوہدری محمد الیاس
Next Post PTIتحصیل سرائے عالمگیر کی ممبر سازی میں مقامی لیڈران کی عدم دلچسپی ،کارکن پریشان

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.